فَٱتَّقُوا۟ ٱللَّهَ وَأَطِيعُونِ ١١٠
Fattaqul laaha wa’atee‘oon
So fear Allāh and obey me."
پس تم اللہ کا خوف رکھو اور میری فرمانبرداری کرو.[1]
अतः तुम अल्लाह से डरो और मेरी बात मानो।
Translator's notes
Urdu [1] یہ تاکید کے طور پر بھی ہے اور الگ الگ سبب کی بنا پر بھی، پہلے اطاعت کی دعوت، امانت داری کی بنیاد پر تھی اور اب یہ دعوت اطاعت عدم طمع کی وجہ سے ہے۔