كَذَّبَتْ عَادٌ ٱلْمُرْسَلِينَ ١٢٣
Kadhdhabat ‘aadunil mursaleen
ʿAad denied the messengers
عادیوں نے بھی رسولوں کو جھٹلایا.[1]
आद ने रसूलों को झुठलाया।
Translator's notes
Urdu [1] عاد، ان کے جداعلیٰ کا نام تھا، جس کے نام پر قوم کا نا م پڑ گیا۔ یہاں عاد کوقبیلہ تصور کرکے كَذَّبَتْ (صغیہ مونث) لایاگیا ہے۔