إِنِّىٓ أَخَافُ عَلَيْكُمْ عَذَابَ يَوْمٍ عَظِيمٍۢ ١٣٥
Innee akhaafu ‘alaykum ‘adhaaba yawmin ‘azeem
Indeed, I fear for you the punishment of a terrible day."
مجھے تو تمہاری نسبت بڑے دن کےعذاب کا اندیشہ ہے.[1]
निश्चय ही मैं तुमपर एक बड़े दिन की यातना से डरता हूँ।
Translator's notes
Urdu [1] یعنی اگر تم نے اپنے کفر پر اصرار جاری رکھا اور اللہ نے تمہیں جو یہ نعمتیں عطا فرمائی ہیں، ان کا شکر ادا نہیں کیا، تو تم عذاب الٰہی کے مستحق قرار پاجاؤ گے۔ یہ عذاب دنیا میں بھی آسکتا ہے اور آخرت تو ہے ہی عذاب وثواب کے لیے۔ وہاں تو عذاب سے چھٹکارا ممکن ہی نہیں ہوگا۔