الشُّعَرَاءِ

Surah Shuara, Ayah 160

Qur'an 26:160 · The Poets · Makki

Read full surah

كَذَّبَتْ قَوْمُ لُوطٍ ٱلْمُرْسَلِينَ ١٦٠

Kadhdhabat qawmu lootinil mursaleen

The people of Lot denied the messengers

قوم لوط[1] نے بھی نبیوں کو جھٹلایا.

लूत की जाति ने रसूलों को झुठलाया।

Translator's notes
Urdu [1] حضرت لوط (عليه السلام) ، حضرت ابراہیم (عليه السلام) کے بھائی ھاران بن آذر کے بیٹے تھے۔ ان کو حضرت ابراہیم (عليه السلام) ہی کی زندگی میں نبی بنا کر بھیجا گیا تھا۔ ان کی قوم (سدوم) اور (عموریہ) میں رہتی تھی۔ یہ بستیاں شام کے علاقے میں تھیں۔

Popular surahs