الشُّعَرَاءِ

Surah Shuara, Ayah 17

Qur'an 26:17 · The Poets · Makki

Read full surah

أَنْ أَرْسِلْ مَعَنَا بَنِىٓ إِسْرَٰٓءِيلَ ١٧

An arsil ma‘anaa banee israa’eel

[Commanded to say], "Send with us the Children of Israel."'"

کہ تو ہمارے ساتھ بنی اسرائیل کو روانہ کردے.[1]

कि तू बनी इसराईल को हमारे साथ भेज दे।

Translator's notes
Urdu [1] یعنی ایک بات یہ کہو کہ ہم تیرے پاس اپنی مرضی سے نہیں آئے بلکہ رب العالمین کے نمائندے اور اس کے رسول کی حیثیت سے آئے ہیں اور دوسری بات یہ کہ تو نے (چار سو سال سے) بنی اسرائیل کو غلام بنا رکھا ہے، ان کو آزاد کردے تاکہ میں انہیں شام کی سرز مین پر لے جاؤں، جس کا اللہ نے ان سے وعدہ کیا ہوا ہے۔

Popular surahs