۞ أَوْفُوا۟ ٱلْكَيْلَ وَلَا تَكُونُوا۟ مِنَ ٱلْمُخْسِرِينَ ١٨١
Awful kayla walaa takoonoo minal mukhsireen
Give full measure and do not be of those who cause loss.
ناپ پورا بھرا کرو کم دینے والوں میں شمولیت نہ کرو.[1]
नाप पूरा दो और कम देने वालों में से न बनो।
Translator's notes
Urdu [1] یعنی جب تم لوگوں کوناپ کردو تو اسی طرح پورا دو، جس طرح لیتے وقت تم پورا ناپ کر لیتے ہو۔ لینے اور دینے کے پیمانے الگ الگ مت رکھو، کہ دیتے وقت کم دو اور لیتے وقت پورا لو !۔