عَلَىٰ قَلْبِكَ لِتَكُونَ مِنَ ٱلْمُنذِرِينَ ١٩٤
‘alaa qalbika litakoona minal mundhireen
Upon your heart, [O Muḥammad] - that you may be of the warners
آپ کے دل پر اترا ہے[1] کہ آپ آگاه کر دینے والوں میں سے ہو جائیں.[2]
आपके दिल पर, ताकि आप सावधान करने वालों में से हो जाएँ।
Translator's notes
Urdu [1] دل کا بطور خاص اس لیے ذکر فرمایا کہ حواس باطنہ میں دل ہی سب سے زیادہ ادراک او رحفظ کی قوت رکھتا ہے۔
[2] یہ نزول قرآن کی علت ہے۔
[2] یہ نزول قرآن کی علت ہے۔