فَيَقُولُوا۟ هَلْ نَحْنُ مُنظَرُونَ ٢٠٣
Fayaqooloo hal nahnu munzaroon
And they will say, "May we be reprieved?"
اس وقت کہیں گے کہ کیا ہمیں کچھ مہلت دی جائے گی؟[1]
फिर वे कहें : क्या हम मोहलत दिए जाने वाले हैं
Translator's notes
Urdu [1] لیکن مشاہدۂ عذاب کے بعد مہلت نہیں دی جاتی، نہ اس وقت کی توبہ ہی مقبول ہے، «فَلَمْ يَكُ يَنْفَعُهُمْ إِيمَانُهُمْ لَمَّا رَأَوْا بَأْسَنَا» (المؤمن: 85)۔