الشُّعَرَاءِ

Surah Shuara, Ayah 209

Qur'an 26:209 · The Poets · Makki

Read full surah

ذِكْرَىٰ وَمَا كُنَّا ظَٰلِمِينَ ٢٠٩

Dhikraa wamaa kunnaa zaalimeen

As a reminder; and never have We been unjust.

نصیحت کے طور پر اور ہم ﻇلم کرنے والے نہیں ہیں.[1]

याद दिलाने के लिए। और हम अत्याचारी नहीं थे।

Translator's notes
Urdu [1] یعنی ارسال رسل اور انذار کے بغیر اگر ہم کسی بستی کو ہلاک کردیتے تو یہ ظلم ہوتا، ہم نے ایسا ظلم نہیں کیا بلکہ عدل کے تقاضوں کے مطابق ہم نے پہلے ہر بستی میں رسول بھیجے، جنہوں نے اہل قریہ کو عذاب الٰہی سے ڈرایا اور اس کےبعد جب انہوں نے پیغمبر کی بات نہیں مانی، تو ہم نے انہیں ہلاک کیا۔ مضمون بنی اسرائیل: 15 اور قصص: 59 وغیرہ بھی بیان کیاگیا ہے۔

Popular surahs