فَأَتْبَعُوهُم مُّشْرِقِينَ ٦٠
Fa’atba‘oohum mushriqeen
So they pursued them at sunrise.
پس فرعونی سورج نکلتے ہی ان کے تعاقب میں نکلے.[1]
तो उन्होंने सूर्योदय के समय उनका पीछा किया।
Translator's notes
Urdu [1] یعنی جب صبح ہوئی اور فرعون کو پتہ چلا کہ بنی اسرائیل راتوں رات یہاں سےنکل گئے ہیں، تو اس کے پندار اقتدار کو بڑی ٹھیس پہنچی۔ اور سورج نکلتے ہی ان کے تعاقب میں نکل کھڑا ہوا۔