وَإِذَا مَرِضْتُ فَهُوَ يَشْفِينِ ٨٠
Wa’idhaa maridtu fahuwa yashfeen
And when I am ill, it is He who cures me
اور جب میں بیمار پڑ جاؤں تو مجھے شفا عطا فرماتا ہے.[1]
और जब मैं बीमार होता हूँ, तो वही मुझे अच्छा करता है।
Translator's notes
Urdu [1] بیماری کو دور کرکے شفا عطا کرنے والا بھی وہی ہے۔ یعنی دواؤں میں شفا کی تاثیر بھی اسی کے حکم سے ہوتی ہے۔ ورنہ دوائیں بھی بےاثر ثابت ہوتی ہیں۔ بیماری بھی اگرچہ اللہ کے حکم اور مشیت سے ہی آتی ہے۔ لیکن اس کی نسبت اللہ کی طرف نہیں کی۔ بلکہ اپنی طرف کی۔ یہ گویا اللہ کے ذکر میں اس کے ادب و احترام کے پہلو کو ملحوظ رکھا۔