الشُّعَرَاءِ

Surah Shuara, Ayah 84

Qur'an 26:84 · The Poets · Makki

Read full surah

وَٱجْعَل لِّى لِسَانَ صِدْقٍۢ فِى ٱلْءَاخِرِينَ ٨٤

Waj‘al lee lisaana sidqin fil aakhireen

And grant me a mention [i.e., reputation] of honor among later generations.

اور میرا ذکر خیر پچھلے لوگوں میں بھی باقی رکھ.[1]

और बाद में आने वालों में मुझे सच्ची ख्याति प्रदान कर।

Translator's notes
Urdu [1] یعنی جو لوگ میرے بعد قیامت تک آئیں گے، وہ میرا ذکر اچھے لفظوں میں کرتے رہیں، اس سےمعلوم ہوا کہ نیکیوں کی جزا اللہ تعالیٰ دنیا میں ذکر جمیل اور ثنائے حسن کی صورت میں بھی عطا فرماتا ہے۔ جیسے حضرت ابراہیم (عليه السلام) کا ذکر خیر ہرمذہب کے لوگ کرتے ہیں، کسی کو بھی ان کی عظمت و تکریم سےانکار نہیں ہے۔

Popular surahs