وَٱغْفِرْ لِأَبِىٓ إِنَّهُۥ كَانَ مِنَ ٱلضَّآلِّينَ ٨٦
Waghfir li’abee innahoo kaana minad daalleen
And forgive my father. Indeed, he has been of those astray.
اور میرے باپ کو بخش دے یقیناً وه گمراہوں میں سے تھا.[1]
तथा मेरे बाप को क्षमा कर दे।[15] निश्चय वह गुमराहों में से था।
Translator's notes
Urdu [1] یہ دعا اس وقت کی تھی، جب ان پر یہ واضح نہیں تھا کہ مشرک (اللہ کے دشمن) کے لیے دعائے مغفرت جائز نہیں ،جب اللہ نے یہ واضح کردیا، تو انہوں نے اپنے باپ سے بھی بیزاری کا اظہار کردیا۔ (التوبة: 114)
Hindi [15] (देखिए : सूरतुत-तौबा, आयत : 114)