وَبُرِّزَتِ ٱلْجَحِيمُ لِلْغَاوِينَ ٩١
Waburrizatil jaheemu lilghaaween
And Hellfire will be brought forth for the deviators,
اور گمراه لوگوں کے لیے جہنم ﻇاہر کردی جائے گی.[1]
तथा पथभ्रष्ट लोगों के लिए भड़कती आग प्रकट कर दी जाएगी।
Translator's notes
Urdu [1] مطلب یہ ہے کہ جنت اور دوزخ میں دخول سے پہلے ان کو سامنے کردیا جائے گا۔ جس سےکافروں کے غم میں اور اہل ایمان کے سرور میں مزید اضافہ ہوجائے گا۔