قَالَ فَمَا بَالُ ٱلْقُرُونِ ٱلْأُولَىٰ ٥١
Qaala famaa baalul quroonil oolaa
[Pharaoh] said, "Then what is the case of the former generations?"
اس نے کہا اچھا یہ تو بتاؤ اگلے زمانے والوں کا حال کیا ہونا ہے.[1]
उसने कहा : अच्छा, तो पहले ज़माने के लोगों का क्या हाल है?
Translator's notes
Urdu [1] فرعون نے بات کا رخ دوسری طرف پھیرنے کے لئے یہ سوال کیا، یعنی پہلے لوگ جو غیر اللہ کی عبادت کرتے ہوئے دنیا سے چلے گئے، ان کا حال کیا ہوگا؟۔