إِذَا زُلْزِلَتِ ٱلْأَرْضُ زِلْزَالَهَا ١
Idhaa zulzilatil ardu zilzaalahaa
When the earth is shaken with its [final] earthquake
جب زمین پوری طرح جھنجھوڑ دی جائے گی.[1]
जब धरती को पूरी तरह झंझोड़ दिया जाएगा।
Translator's notes
Urdu [1] اس کے مدنی اور مکی ہونے میں اختلاف ہے، اس کی فضلیت میں متعدد روایات منقول ہیں لیکن ان میں سے کوئی روایت صحیح نہیں ہے۔