بِأَيْدِى سَفَرَةٍۢ ١٥
Bi’aydee safarah
[Carried] by the hands of messenger-angels,
ایسے لکھنے والوں کے ہاتھوں میں ہے.[1]
ऐसे लिखने वालों (फ़रिश्तों) के हाथों में हैं।
Translator's notes
Urdu [1] سَفَرَةٍ، سَافِرٌ کی جمع ہے، یہ سفارت سے ہے۔ مراد یہاں وہ فرشتے ہیں جو اللہ کی وحی اس کےرسولوں تک پہنچاتے ہیں۔ یعنی اللہ اور اس کےرسول کے درمیان سفارت کا کام کرتے ہیں۔ یہ قرآن ایسے سفیروں کے ہاتھوں میں ہےجو اسے لوح محفوظ سے نقل کرتے ہیں۔