عَبَسَ

Surah Abasa

He frowned · Surah 80 · 42 ayaat · Makki

سورہ عبس

Read Surah Abasa in Arabic, with transliteration and its meaning in English (Saheeh International), Urdu (Muhammad Ibrahim Junagarhi) and Hindi (Azizul Haq al-Omari). Tap a language to hide or show it.

بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

عَبَسَ وَتَوَلَّىٰٓ ١

‘abasa watawallaa

He [i.e., the Prophet (ﷺ) ] frowned and turned away

وه ترش رو ہوا اور منھ موڑ لیا.

उस (नबी) ने त्योरी चढ़ाई और मुँह फेर लिया।

أَن جَآءَهُ ٱلْأَعْمَىٰ ٢

An jaa’ahul a‘maa

Because there came to him the blind man,[1853] [interrupting].

(صرف اس لئے) کہ اس کے پاس ایک نابینا آیا.[1]

इस कारण कि उनके पास अंधा आया।

Translator's notes
English [1853] ʿAbdullāh, the son of Umm Maktūm.
Urdu [1] ابن ام مکتوم سےنبی (صلى الله عليه وسلم) کے چہرے پر جو ناگواری کے اثرات ظاہر ہوئے، اسے عَبَسَ سے اور توجہی کو تَوَلَّى ٰ سے تعبیر فرمایا۔

وَمَا يُدْرِيكَ لَعَلَّهُۥ يَزَّكَّىٰٓ ٣

Wamaa yudreeka la‘allahoo yazzakkaa

But what would make you perceive, [O Muḥammad], that perhaps he might be purified[1854]

تجھے کیا خبر شاید وه سنور جاتا.[1]

और आपको क्या मालूम शायद वह पवित्रता प्राप्त कर ले।

Translator's notes
English [1854] As a result of what he learns from you.
Urdu [1] یعنی وہ نابینا تجھ سے دینی رہنمائی حاصل کرکے عمل صالح کرتا جس سے اس کا اخلا ق وکردار سنور جاتا، اس کے باطن کی اصلاح ہو جاتی اور تیری نصیحت سننے سے اس کو فائدہ ہوتا۔

أَوْ يَذَّكَّرُ فَتَنفَعَهُ ٱلذِّكْرَىٰٓ ٤

Aw yadhdhakkaru fatanfa‘ahud hdhikraa

Or be reminded and the remembrance would benefit him?

یا نصیحت سنتا اور اسے نصیحت فائده پہنچاتی.

या नसीहत ग्रहण करे, तो वह नसीहत उसे लाभ दे।

أَمَّا مَنِ ٱسْتَغْنَىٰ ٥

Ammaa manis taghnaa

As for he who thinks himself without need,[1855]

جو بے پرواہی کرتا ہے.[1]

लेकिन जो बेपरवाह हो गया।

Translator's notes
English [1855] i.e., without need of faith or need of Allāh (subḥānahu wa taʿālā) . Here it is in reference to a certain influential member of the Quraysh whom the Prophet (ﷺ) had hoped to bring to Islām.
Urdu [1] ایمان سے اور اس علم سے جو تیرے پاس اللہ کی طرف سے آیا ہے۔ یا دوسرا ترجمہ ہے جو صاحب ثروت وغنا ہے۔

فَأَنتَ لَهُۥ تَصَدَّىٰ ٦

Fa’anta lahoo tasaddaa

To him you give attention.

اس کی طرف تو تو پوری توجہ کرتا ہے.[1]

तो आप उसके पीछे पड़ रहे हैं।

Translator's notes
Urdu [1] اس میں آپ (صلى الله عليه وسلم) کو مزید توجہ دلائی گئی ہے کہ مخلصین کو چھوڑ کر معرضین کی طرف توجہ مبذول رکھنا صحیح بات نہیں ہے۔

وَمَا عَلَيْكَ أَلَّا يَزَّكَّىٰ ٧

Wamaa ‘alayka allaa yazzakkaa

And not upon you [is any blame] if he will not be purified.[1856]

حاﻻنکہ اس کے نہ سنورنے سے تجھ پر کوئی الزام نہیں.[1]

हालाँकि आपपर कोई दोष नहीं कि वह पवित्रता ग्रहण नहीं करता।

Translator's notes
English [1856] The Prophet (ﷺ) was responsible only for conveying the message, not for ultimate guidance.
Urdu [1] کیوں کہ تیرا کام تو صرف تبلیغ ہے۔ اس لئے اس قسم کے کفار کے پیچھے پڑنے کی ضرورت نہیں ہے۔

وَأَمَّا مَن جَآءَكَ يَسْعَىٰ ٨

Wa’ammaa man jaa’aka yas‘aa

But as for he who came to you striving [for knowledge]

اور جو شخص تیرے پاس دوڑتا ہوا آتا ہے.[1]

लेकिन जो व्यक्ति आपके पास दौड़ता हुआ आया।

Translator's notes
Urdu [1] اس بات کا طالب بن کر کہ تو خیر کی طرف اس کی رہنمائی کرے اور اسے وعظ ونصیحت سے نوازے۔

وَهُوَ يَخْشَىٰ ٩

Wahuwa yakhshaa

While he fears [Allāh],

اور وه ڈر (بھی) رہا ہے.[1]

और वह डर (भी) रहा है।

Translator's notes
Urdu [1] یعنی اللہ کا خوف بھی اس کے دل میں ہے، جس کی وجہ سے یہ امید ہے کہ تیری باتیں اس کےلئے مفید ہوں گی اور وہ ان کو اپنائے گا اور ان پر عمل کرے گا۔

فَأَنتَ عَنْهُ تَلَهَّىٰ ١٠

Fa’anta ‘anhu talahhaa

From him you are distracted.

تو اس سے بےرخی برتتا ہے.[1]

तो आप उसकी ओर ध्यान नहीं देते।[1]

Translator's notes
Urdu [1] یعنی ایسے لوگوں کی تو قدر افزائی کی ضرورت ہے نہ کہ ان سے بےرخی برتنے کی۔ ان آیات سے یہ بات معلوم ہوئی کہ دعوت وتبلیغ میں کسی کو خاص نہیں کرنا چاہئے بلکہ اصحاب حیثیت اور بےحیثیت، امیر اور غریب، آقا وغلام، مرد اور عورت، چھوٹے اور بڑے سب کو یکساں حیثیت دی جائے اور سب کو مشترکہ خطاب کیا جائے۔ اللہ تعالیٰ جس کو چاہے گا اپنی حکمت بالغہ کے تحت، ہدایت سے نواز دے گا۔ ( ابن کثیر ) ۔
Hindi [1] (1-10) भावार्थ यह है कि सत्य के प्रचारक का यह कर्तव्य है कि जो सत्य की खोज में हो, भले ही वह दरिद्र हो, उसी के सुधार पर ध्यान दे। और जो अभिमान के कारण सत्य की परवाह नहीं करते उनके पीछे समय न गवाँए। आपका यह दायित्व भी नहीं है कि उन्हें अपनी बात मनवा दें।

كَلَّآ إِنَّهَا تَذْكِرَةٌۭ ١١

Kallaa innahaa tadhkirah

No! Indeed, they [i.e., these verses] are a reminder;

یہ ٹھیک نہیں[1] قرآن تو نصیحت (کی چیز) ہے.

ऐसा हरगिज़ नहीं चाहिए, यह (क़ुरआन) तो एक उपदेश है।

Translator's notes
Urdu [1] یعنی غریب سے یہ اعراض اور اصحاب حیثیت کی طرف خصوصی توجہ، یہ ٹھیک نہیں۔ مطلب ہے کہ آئندہ اس کا اعادہ نہ ہو۔

فَمَن شَآءَ ذَكَرَهُۥ ١٢

Faman shaa’a dhakarahoo

So whoever wills may remember it.[1857]

جو چاہے اس سے نصیحت لے.[1]

अतः जो चाहे, उसे याद करे।

Translator's notes
English [1857] The revelation. Or "Him," i.e., Allāh (subḥānahu wa taʿālā) .
Urdu [1] یعنی جو اس میں رغبت کرے، وہ اس سے نصیحت حاصل کرے، اسے یاد کرے اور اس کے موجبات پر عمل کرے۔ اور جو اس اعراض سے کرے اور بے رخی برتے، جیسے اشراف قریش نے کیا، تو ان کی فکر کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔

فِى صُحُفٍۢ مُّكَرَّمَةٍۢ ١٣

Fee suhufim mukarramah

[It is recorded] in honored sheets,

(یہ تو) پر عظمت صحیفوں میں (ہے).[1]

(यह क़ुरआन) सम्मानित सहीफ़ों (ग्रंथों) में है।

Translator's notes
Urdu [1] یعنی لوح محفوظ میں، کیوں کہ وہیں سے یہ قرآن اترتا ہے۔ یا مطلب ہے کہ یہ صحیفے اللہ کے ہاں بڑےمحترم ہیں کیوں کہ وہ علم وحکمت سے پر ہیں۔

مَّرْفُوعَةٍۢ مُّطَهَّرَةٍۭ ١٤

Mmarfoo‘atim mutahharah

Exalted and purified,

جو بلند وباﻻ اور پاک صاف ہے.[1]

जो उच्च स्थान वाले तथा पवित्र हैं।

Translator's notes
Urdu [1] مَرْفُوعَةٍ اللہ کے ہاں رفیع القدر ہیں، یا شبہات اور تناقض سے بلند ہیں۔ مُطَهَّرَةٍ، وہ بالکل پاک ہیں کیوں کہ انہیں پاک لوگوں ( فرشتوں ) کے سوا کوئی چھوتا ہی نہیں، یا کمی بیشی سے پاک ہے۔

بِأَيْدِى سَفَرَةٍۢ ١٥

Bi’aydee safarah

[Carried] by the hands of messenger-angels,

ایسے لکھنے والوں کے ہاتھوں میں ہے.[1]

ऐसे लिखने वालों (फ़रिश्तों) के हाथों में हैं।

Translator's notes
Urdu [1] سَفَرَةٍ، سَافِرٌ کی جمع ہے، یہ سفارت سے ہے۔ مراد یہاں وہ فرشتے ہیں جو اللہ کی وحی اس کےرسولوں تک پہنچاتے ہیں۔ یعنی اللہ اور اس کےرسول کے درمیان سفارت کا کام کرتے ہیں۔ یہ قرآن ایسے سفیروں کے ہاتھوں میں ہےجو اسے لوح محفوظ سے نقل کرتے ہیں۔

كِرَامٍۭ بَرَرَةٍۢ ١٦

Kiraamin bararah

Noble and dutiful.

جو بزرگ اور پاکباز ہیں.[1]

जो माननीय और नेक हैं।[2]

Translator's notes
Urdu [1] یعنی خلق کے اعتبار سے وہ کریم یعنی شریف اور بزرگ ہیں اور افعال کے اعتبار سے وہ نیکو کار اور پاکباز ہیں۔ یہاں سے یہ بات معلوم ہوئی کہ حامل قرآن ( حافظ اور عالم ) کو بھی اخلاق وکردار اور افعال واطوار میں كِرَامٍ بَرَرَةٍ کا مصداق ہونا چاہئے۔ (ابن کثیر) حدیث میں بھی سَفَرَةٍ کا لفظ فرشتوں کے لئے استعمال ہوا ہے۔ نبی (صلى الله عليه وسلم) نے فرمایا جو قرآن پڑھتا ہے اور وہ اس کا ماہر ہے، وہ السَّفَرَةُ الكِرَامُ الْبَرَرَةُ ( فرشتوں ) کے ساتھ ہوگا اور جو قرآن پڑھتا ہے، لیکن مشقت کےساتھ۔ ( یعنی ماہرین کی طرح سہولت اور روانی سےنہیں پڑھتا ) اس کے لئے دوگنا اجر ہے۔ (صحيح بخاري، تفسير سورة عبس مسلم، كتاب الصلاة، باب فضل الماهر بالقرآن....)۔
Hindi [2] (11-16) इनमें क़ुरआन की महानता को बताया गया है कि यह एक स्मृति (याद दहानी) है। किसी पर थोपने के लिए नहीं आया है। बल्कि वह तो फ़रिश्तों के हाथों में स्वर्ग में एक पवित्र शास्त्र के अंदर सुरक्षित है। और वहीं से वह (क़ुरआन) इस संसार में नबी (सल्लल्लाहु अलैहि व सल्लम) पर उतारा जा रहा है।

قُتِلَ ٱلْإِنسَٰنُ مَآ أَكْفَرَهُۥ ١٧

Qutilal insaanu maa akfarahoo

Destroyed [i.e., cursed] is man;[1858] how disbelieving is he.

اللہ کی مار انسان پر کیسا ناشکرا ہے.[1]

सर्वनाश हो मनुष्य का, वह कितना कृतघ्न (नाशुक्रा) है।

Translator's notes
English [1858] i.e., those who deny Allāh's message.
Urdu [1] اس سے وہ انسان مراد ہے جو بغیر کسی سند اور دلیل کے قیامت کی تکذیب کرتا ہے۔ قُتِلَ بمعنی لُعِنَ اور مَا أَكْفَرَهُ ! فعل تعجب ہے، کس قدر ناشکرا ہے۔ آگے اس انسان کفور کو غور وفکر کی دعوت دی جا رہی ہے کہ شاید وہ اپنے کفر سے باز آجائے۔

مِنْ أَىِّ شَىْءٍ خَلَقَهُۥ ١٨

Min ayyi shay’in khalaqahoo

From what thing [i.e., substance] did He create him?

اسے اللہ نے کس چیز سے پیدا کیا.

(अल्लाह ने) उसे किस चीज़ से पैदा किया?

مِن نُّطْفَةٍ خَلَقَهُۥ فَقَدَّرَهُۥ ١٩

Min nutfatin khalaqahoo faqaddarahoo

From a sperm-drop He created him and destined for him;[1859]

اسے) ایک نطفہ[1] سے پیدا کیا،پھراس کا اندازہ مقررکیا .[2]

एक नुत्फ़े (वीर्य) से उसे पैदा किया, फिर विभिन्न चरणों में उसकी रचना की।

Translator's notes
English [1859] His proportions, provisions, life span, etc.
Urdu [1] یعنی جس کی پیدائش ایسے حقیر قطرۂ آب سے ہوئی ہے، کیا اسے تکبر زیب دیتا ہے؟
[2] اس کا مطلب ہے کہ اس کے مصالح نفس اسے مہیا کیے، اس کو دو ہاتھ دو پیر اوردو آنکھیں اور دیگر آلات وخواص عطا کیے۔

ثُمَّ ٱلسَّبِيلَ يَسَّرَهُۥ ٢٠

Thummas sabeela yassarahoo

Then He eased the way for him;[1860]

پھر اس کے لئے راستہ آسان کیا.[1]

फिर उसके लिए रास्ता आसान कर दिया।

Translator's notes
English [1860] Into this world (i.e., his birth) . It may also refer to life itself, which has been made easier by Allāh's guidance.
Urdu [1] یعنی خیر اور شر کے راستے اس کے لئے واضح کر دیئے۔ بعض کہتے ہیں اس سے مراد ماں کے پیٹ سے نکلنے کا راستہ ہے۔ لیکن پہلا مفہوم زیادہ صحیح ہے۔

ثُمَّ أَمَاتَهُۥ فَأَقْبَرَهُۥ ٢١

Thumma amaatahoo fa’aqbarahoo

Then He causes his death and provides a grave for him.[1861]

پھر اسے موت دی اور پھر قبر میں دفن کیا.

फिर उसे मृत्यु दी, फिर उसे क़ब्र में रखवाया।

Translator's notes
English [1861] To conceal his decaying body.

ثُمَّ إِذَا شَآءَ أَنشَرَهُۥ ٢٢

Thumma idhaa shaa’a ansharahoo

Then when He wills, He will resurrect him.

پھر جب چاہے گا اسے زنده کر دے گا۔

फिर जब वह चाहेगा, उसे उठाएगा।

كَلَّا لَمَّا يَقْضِ مَآ أَمَرَهُۥ ٢٣

Kallaa lammaa yaqdi maa amarahoo

No! He [i.e., man] has not yet accomplished what He commanded him.

ہرگز نہیں[1] ۔ اس نے اب تک اللہ کے حکم کی بجا آوری نہیں کی.

हरगिज़ नहीं, अभी तक उसने उसे पूरा नहीं किया, जिसका अल्लाह ने उसे आदेश दिया था।[3]

Translator's notes
Urdu [1] یعنی معاملہ اس طرح نہیں ہے‘ جس طرح یہ کافر کہتا ہے۔
Hindi [3] (17-23) तक विश्वासहीनों पर धिक्कार है कि यदि वे अपने अस्तित्व पर विचार करें कि हमने कितनी तुच्छ वीर्य की बूँद से उसकी रचना की तथा अपनी दया से उसे चेतना और समझ दी। परंतु इन सब उपकारों को भूलकर कृतघ्न बना हुआ है, और उपासना अन्य की करता है।

فَلْيَنظُرِ ٱلْإِنسَٰنُ إِلَىٰ طَعَامِهِۦٓ ٢٤

Falyanzuril insaanu ilaa ta‘aamihee

Then let mankind look at his food -

انسان کو چاہئے کہ اپنے کھانے کو دیکھے.[1]

अतः इनसान को चाहिए कि अपने भोजन को देखे।

Translator's notes
Urdu [1] کہ اسے اللہ نے کس طرح پیدا کیا، جو اس کی زندگی کا سبب ہے اور کس طرح اس کے لئے اسباب معاش مہیا کئے تاکہ وہ ان کے ذریعے سے سعادت اخروی حاصل کر سکے۔

أَنَّا صَبَبْنَا ٱلْمَآءَ صَبًّۭا ٢٥

Annaa sababnal maa’a sabbaa

How We poured down water in torrents,

کہ ہم نے خوب پانی برسایا.

कि हमने ख़ूब पानी बरसाया।

ثُمَّ شَقَقْنَا ٱلْأَرْضَ شَقًّۭا ٢٦

Thumma shaqaqnal arda shaqqaa

Then We broke open the earth, splitting [it with sprouts],

پھر پھاڑا زمین کو اچھی طرح.

फिर हमने धरती को विशेष रूप से फाड़ा।

فَأَنۢبَتْنَا فِيهَا حَبًّۭا ٢٧

Fa’anbatnaa feehaa habbaa

And caused to grow within it grain

پھر اس میں سے اناج اگائے.

फिर हमने उसमें अनाज उगाया।

وَعِنَبًۭا وَقَضْبًۭا ٢٨

Wa‘inaban waqadbaa

And grapes and herbage

اور انگور اور ترکاری.

तथा अंगूर और (मवेशियों का) चारा।

وَزَيْتُونًۭا وَنَخْلًۭا ٢٩

Wazaytoonan wanakhlaa

And olive and palm trees

اور زیتون اور کھجور.

तथा ज़ैतून और खजूर के पेड़।

وَحَدَآئِقَ غُلْبًۭا ٣٠

Wahadaa’iqa ghulbaa

And gardens of dense shrubbery

اور گنجان باغات.

तथा घने बाग़।

وَفَٰكِهَةًۭ وَأَبًّۭا ٣١

Wafaakihatan wa’abbaa

And fruit and grass -

اور میوه اور (گھاس) چاره (بھی اگایا).[1]

तथा फल और चारा।

Translator's notes
Urdu [1] أباً، وہ گھاس چارہ جو خود رو ہو اور جسے جانور کھاتے ہیں۔

مَّتَٰعًۭا لَّكُمْ وَلِأَنْعَٰمِكُمْ ٣٢

Mmataa‘al lakum wali’an‘aamikum

[As] enjoyment [i.e., provision] for you and your grazing livestock.

تمہارے استعمال وفائدے کے لئے اور تمہارے چوپایوں کے لئے.

तुम्हारे लिए तथा तुम्हारे पशुओं के लिए जीवन-सामग्री के रूप में।[4]

Translator's notes
Hindi [4] (24-32) इन आयतों में इनसान के जीवन साधनों को साक्ष्य के रूप में प्रस्तुत किया गया है जो अल्लाह की अपार दया की परिचायक हैं। अतः जब सारी व्यवस्था वही करता है, तो फिर उसके इन उपकारों पर इनसान के लिए उचित था कि उसी की बात माने और उसी के आदेशों का पालन करे जो क़ुरआन के माध्यम से अंतिम नबी मुह़म्मद (सल्लल्लाहु अलैहि व सल्म) द्वारा प्रस्तुत किया जा रहा है। (दावतुल क़ुरआन)

فَإِذَا جَآءَتِ ٱلصَّآخَّةُ ٣٣

Fa’idhaa jaa’atis saakhkhah

But when there comes the Deafening Blast[1862]

پس جب کہ کان بہرے کر دینے والی (قیامت) آجائے گی.[1]

तो जब कानों को बहरा कर देने वाली प्रचंड आवाज़ (क़ियामत) आ जाएगी।

Translator's notes
English [1862] The piercing blast of the Horn which signals resurrection. Aṣ-Ṣākhkhah is also a name for the Day of Resurrection.
Urdu [1] قیامت کو صَاخَّةٌ (بہرا کر دینے والی) اس لئے کہا کہ وہ ایک نہایت سخت چیخ کے ساتھ واقع ہوگی جو کانوں کو بہرہ کر دے گی۔

يَوْمَ يَفِرُّ ٱلْمَرْءُ مِنْ أَخِيهِ ٣٤

Yawma yafirrul mar’u min akheeh

On the Day a man will flee from his brother

اس دن آدمی اپنے بھائی سے.

जिस दिन इनसान अपने भाई से भागेगा।

وَأُمِّهِۦ وَأَبِيهِ ٣٥

Wa’ummihee wa’abeeh

And his mother and his father

اور اپنی ماں اور اپنے باپ سے.

तथा अपनी माता और अपने पिता (से)।

وَصَٰحِبَتِهِۦ وَبَنِيهِ ٣٦

Wasaahibatihee wabaneeh

And his wife and his children,

اور اپنی بیوی اور اپنی اوﻻد سے بھاگے گا.

तथा अपनी पत्नी और अपने बेटों से।

لِكُلِّ ٱمْرِئٍۢ مِّنْهُمْ يَوْمَئِذٍۢ شَأْنٌۭ يُغْنِيهِ ٣٧

Likullim ri’im minhum yawma’idhin sha’nun yughneeh

For every man, that Day, will be a matter adequate for him.[1863]

ان میں سے ہر ایک کو اس دن ایسی فکر (دامن گیر) ہوگی جو اس کے لئے کافی ہوگی.[1]

उस दिन उनमें से प्रत्येक व्यक्ति की ऐसी स्थिति होगी, जो उसे (दूसरों से) बेपरवाह कर देगी।

Translator's notes
English [1863] i.e., to occupy him. He will be concerned only with himself, thus forgetting all others.
Urdu [1] یا اپنے اقربا اور احباب سے بے نیاز اور بے پروا کر دے گا۔ حدیث میں آتا ہے ۔ نبی (صلى الله عليه وسلم) نے فرمایا کہ سب لوگ میدان محشر میں ننگے بدن، ننگے پیر، پیدل اور غیر مختون ہوں گے۔ حضرت عائشہ (رضی الله عنها) نے پوچھا، اس طرح شرم گاہوں پر نظر نہیں پڑے گی ؟ آپ (صلى الله عليه وسلم) نے اس کے جواب میں یہی آیت تلاوت فرمائی۔ یعنی لِكُلِّ امْرِئٍ مِنْهُمْ ( الترمذي تفسير سورة عبس، النسائي، كتاب الجنائز، باب البعث) اس کی وجہ بعض کے نزدیک یہ ہے کہ انسان اپنے گھر والوں سے اس لئےبھاگے گا تاکہ وہ اس کی وہ تکلیف اور شدت نہ دیکھیں جس میں وہ مبتلا ہوگا۔ بعض کہتے ہیں، اس لئے کہ انہیں علم ہوگا کہ وہ کسی کو فائدہ نہیں پہنچا سکتے اور ان کے کچھ کام نہیں آسکتے۔ (فتح القدیر ) ۔

وُجُوهٌۭ يَوْمَئِذٍۢ مُّسْفِرَةٌۭ ٣٨

Wujoohun yawma’idhim musfirah

[Some] faces, that Day, will be bright -

اس دن بہت سے چہرے روشن ہوں گے.

उस दिन कुछ चेहरे रौशन होंगे।

ضَاحِكَةٌۭ مُّسْتَبْشِرَةٌۭ ٣٩

Daahikatum mustabshirah

Laughing, rejoicing at good news.

(جو) ہنستے ہوئے اور ہشاش بشاش ہوں گے.[1]

हँसते हुए, प्रसन्न होंगे।

Translator's notes
Urdu [1] یہ اہل ایمان کے چہرےہوں گے،جنہیں ان کے اعمال نامے ان کو دائیں ہاتھ میں ملیں گے جس سے انہیں اپنی اخروی سعادت وکامیابی کا یقین ہو جائے گا، جس سے ان کے چہرے خوشی سے تمتما رہے ہوں گے۔

وَوُجُوهٌۭ يَوْمَئِذٍ عَلَيْهَا غَبَرَةٌۭ ٤٠

Wawujoohun yawma’idhin ‘alayhaa ghabarah

And [other] faces, that Day, will have upon them dust.

اور بہت سے چہرے اس دن غبار آلود ہوں گے.

तथा कुछ चेहरों उस दिन धूल से ग्रस्त होंगे।

تَرْهَقُهَا قَتَرَةٌ ٤١

Tarhaquhaa qatarah

Blackness will cover them.

جن پر سیاہی چڑھی ہوئی ہوگی.[1]

उनपर कालिमा छाई होगी।

Translator's notes
Urdu [1] یعنی ذلت اور معائینہ عذاب سے ان کے چہرے غبار آلود، کدورت زدہ اور سیاہ ہوں گے، جیسے محزون اور نہایت غمگین آدمی کا چہرہ ہوتا ہے۔

أُو۟لَٰٓئِكَ هُمُ ٱلْكَفَرَةُ ٱلْفَجَرَةُ ٤٢

Ulaa’ika humul kafaratul fajarah

Those are the disbelievers, the wicked ones.

وه یہی کافر بدکردار لوگ ہوں گے.[1]

वही काफ़िर और कुकर्मी लोग हैं।[5]

Translator's notes
Urdu [1] یعنی اللہ کا، رسولوں کا اور قیامت کا انکار کرنے والے بھی تھے اور بدکردار اور بداطوار بھی۔ اللَّهُمَّ! لا تَجْعَلْنَا مِنْهُمْ ۔
Hindi [5] (33-42) इन आयतों का भावार्थ यह है कि संसार में किसी पर कोई आपदा आती है, तो उसके अपने लोग उसकी सहायता और रक्षा करते हैं। परंतु प्रलय के दिन सबको अपनी-अपनी पड़ी होगी और उसके कर्म ही उसकी रक्षा करेंगे।

Popular surahs