فَأَنتَ لَهُۥ تَصَدَّىٰ ٦
Fa’anta lahoo tasaddaa
To him you give attention.
اس کی طرف تو تو پوری توجہ کرتا ہے.[1]
तो आप उसके पीछे पड़ रहे हैं।
Translator's notes
Urdu [1] اس میں آپ (صلى الله عليه وسلم) کو مزید توجہ دلائی گئی ہے کہ مخلصین کو چھوڑ کر معرضین کی طرف توجہ مبذول رکھنا صحیح بات نہیں ہے۔