فِى صُحُفٍۢ مُّكَرَّمَةٍۢ ١٣
Fee suhufim mukarramah
[It is recorded] in honored sheets,
(یہ تو) پر عظمت صحیفوں میں (ہے).[1]
(यह क़ुरआन) सम्मानित सहीफ़ों (ग्रंथों) में है।
Translator's notes
Urdu [1] یعنی لوح محفوظ میں، کیوں کہ وہیں سے یہ قرآن اترتا ہے۔ یا مطلب ہے کہ یہ صحیفے اللہ کے ہاں بڑےمحترم ہیں کیوں کہ وہ علم وحکمت سے پر ہیں۔