فَمَن شَآءَ ذَكَرَهُۥ ١٢
Faman shaa’a dhakarahoo
So whoever wills may remember it.[1857]
جو چاہے اس سے نصیحت لے.[1]
अतः जो चाहे, उसे याद करे।
Translator's notes
English [1857] The revelation. Or "Him," i.e., Allāh (subḥānahu wa taʿālā) .
Urdu [1] یعنی جو اس میں رغبت کرے، وہ اس سے نصیحت حاصل کرے، اسے یاد کرے اور اس کے موجبات پر عمل کرے۔ اور جو اس اعراض سے کرے اور بے رخی برتے، جیسے اشراف قریش نے کیا، تو ان کی فکر کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔