تَرْهَقُهَا قَتَرَةٌ ٤١
Tarhaquhaa qatarah
Blackness will cover them.
جن پر سیاہی چڑھی ہوئی ہوگی.[1]
उनपर कालिमा छाई होगी।
Translator's notes
Urdu [1] یعنی ذلت اور معائینہ عذاب سے ان کے چہرے غبار آلود، کدورت زدہ اور سیاہ ہوں گے، جیسے محزون اور نہایت غمگین آدمی کا چہرہ ہوتا ہے۔