ضَاحِكَةٌۭ مُّسْتَبْشِرَةٌۭ ٣٩
Daahikatum mustabshirah
Laughing, rejoicing at good news.
(جو) ہنستے ہوئے اور ہشاش بشاش ہوں گے.[1]
हँसते हुए, प्रसन्न होंगे।
Translator's notes
Urdu [1] یہ اہل ایمان کے چہرےہوں گے،جنہیں ان کے اعمال نامے ان کو دائیں ہاتھ میں ملیں گے جس سے انہیں اپنی اخروی سعادت وکامیابی کا یقین ہو جائے گا، جس سے ان کے چہرے خوشی سے تمتما رہے ہوں گے۔