وَهَدَيْنَٰهُ ٱلنَّجْدَيْنِ ١٠
Wahadaynaahun najdayn
And have shown him the two ways?[1925]
ہم نے دکھا دیئے اس کو دونوں راستے.[1]
और हमने उसे दोनों मार्ग दिखा दिए?!
Translator's notes
English [1925] Of good and evil.
Urdu [1] یعنی خیر کی بھی اور شر کی بھی اور ایمان کی بھی، سعادت کی بھی اور شقاوت کی بھی۔ جیسے فرمایا، إِنَّا هَدَيْنَاهُ السَّبِيلَ إِمَّا شَاكِرًا وَإِمَّا كَفُورًا (الدهر: 3 ) نَجْدٌ کے معنی ہیں، اونچی جگہ۔ اس لئے بعض نے یہ ترجمہ کیا ہے ”ہم نے انسان کی ( ماں کے ) دو پستانوں کی طرف رہنمائی کر دی“ یعنی وہ عالم شیر خوارگی میں ان سے اپنی خوراک حاصل کرے۔ لیکن پہلا مفہوم زیادہ صحیح ہے۔