البَلَدِ

Surah Balad, Ayah 11

Qur'an 90:11 · The City · Makki

Read full surah

فَلَا ٱقْتَحَمَ ٱلْعَقَبَةَ ١١

Falaq tahamal ‘aqabah

But he has not broken through the difficult pass.[1926]

سو اس سے نہ ہو سکا کہ گھاٹی میں داخل ہوتا.[1]

परंतु उसने दुर्लभ घाटी में प्रवेश ही नहीं किया।

Translator's notes
English [1926] i.e., the steep incline or obstacle. In other words, he has not spent in the cause of Allāh but only boasts of spending in front of others.
Urdu [1] عَقَبَةٌ گھاٹی کو کہتے ہیں یعنی وہ راستہ جو پہاڑ میں ہو۔ یہ عام طور پر نہایت دشوار گزار ہوتا ہے۔ یہ جملہ یہاں استفہام بمعنی انکار کے مفہوم میں ہے۔ یعنی أَفَلا اقْتَحَمَ الْعَقَبَةَ کیا وہ گھاٹی میں داخل نہیں ہوا؟ مطلب ہے نہیں ہوا۔ یہ ایک مثال ہے اس محنت ومشقت کی وضاحت کے لئے جو نیکی کے کاموں کے لئے ایک انسان کو شیطان کے وسوسوں اور نفس کے شہوانی تقاضوں کے خلاف کرنی پڑتی ہے، جیسے گھاٹی پر چڑھنے کے لئے سخت جد وجہد کی ضرورت ہوتی ہے۔ (فتح القدیر) ۔

Popular surahs