يَوْمَ هُمْ عَلَى ٱلنَّارِ يُفْتَنُونَ ١٣
Yawma hum ‘alan naari yuftanoon
[It is] the Day they will be tormented over the Fire
ہاں یہ وه دن ہے کہ یہ آگ پر تپائے جائیں گے.[1]
जिस दिन वे आग पर तपाए जाएँगे।
Translator's notes
Urdu [1] يُفْتَنُونَ کے معنی ہیں يُحَرَّقُونَ وَيُعَذَّبُونَ، جس طرح سونے کو آگ میں ڈال کر جانچا پرکھا جاتا ہے، اسی طرح یہ آگ میں ڈالے جائیں گے۔