فَٱلْحَٰمِلَٰتِ وِقْرًۭا ٢
Falhaamilaati wiqraa
And the [clouds] carrying a load [of water]
پھر اٹھانے والیاں بوجھ کو.[1]
फिर पानी का बड़ा भारी बोझ उठाने वाले बादलों की!
Translator's notes
Urdu [1] وَقْرٌ ہر وہ بوجھ جسے کوئی جاندار لے کر چلے، حاملات سے مراد وہ ہوائیں ہیں جو بادلوں کو اٹھائے ہوئے ہیں، یاپھر وہ بادل ہیں جو پانی کا بوجھ اٹھائے ہوتے ہیں جیسےچوپائے، حمل کا بوجھ اٹھاتے ہیں۔