أَنْ أَدُّوٓا۟ إِلَىَّ عِبَادَ ٱللَّهِ ۖ إِنِّى لَكُمْ رَسُولٌ أَمِينٌۭ ١٨
An addoo ilayya ‘ibaadal laahi innee lakum rasoolun ameen
[Saying], "Render to me the servants of Allāh.[1461] Indeed, I am to you a trustworthy messenger,"
کہ اللہ تعالیٰ کے بندوں کو میرے حوالے کر[1] دو، یقین مانو کہ میں تمہارے لیے امانت دار رسول ہوں.[2]
यह कि अल्लाह के बंदों को मेरे हवाले कर दो। निश्चय मैं तुम्हारे लिए एक अमानतदार रसूल हूँ।
Translator's notes
English [1461] i.e., the Children of Israel.
Urdu [1] عِبَادَ اللهِ سے مراد یہاں موسیٰ (عليه السلام) کی قوم بنی اسرائیل ہے جسے فرعون نے غلام بنارکھا تھا۔ حضرت موسیٰ (عليه السلام) نے اپنی قوم کی آزادی کا مطالبہ کیا۔
[2] اللہ کا پیغام پہنچانے میں امانت دار ہوں۔
[2] اللہ کا پیغام پہنچانے میں امانت دار ہوں۔