كَمْ تَرَكُوا۟ مِن جَنَّٰتٍۢ وَعُيُونٍۢ ٢٥
Kam tarakoo min jannaatin wa‘uyoon
How much they left behind of gardens and springs
وه بہت سے باغات[1] اور چشمے چھوڑ گئے.
वे कितने ही बाग़ और जल स्रोत छोड़ गए।
Translator's notes
Urdu [1] كَمْ، خبر یہ ہے جو تکثیر کا فائدہ دیتا ہے۔ دریائے نیل کے دونوں طرف باغات اور کھیتوں کی کثرت تھی، عالی شان مکانات اور خوش حالی کے آثار تھے۔ سب کچھ یہیں دنیا میں ہی رہ گیا اور عبرت کے لیے صرف فرعون اور اس کی قوم کا نام رہ گیا۔