فَمَا بَكَتْ عَلَيْهِمُ ٱلسَّمَآءُ وَٱلْأَرْضُ وَمَا كَانُوا۟ مُنظَرِينَ ٢٩
Famaa bakat ‘alayhimus samaa’u wal’ardu wamaa kaanoo munzareen
And the heaven and earth wept not for them, nor were they reprieved.
سو ان پر نہ تو آسمان وزمین[1] روئے اور نہ انہیں مہلت ملی.
फिर न उनपर आकाश और धरती रोए और न वे मोहलत पाने वाले हुए।
Translator's notes
Urdu [1] یعنی ان فرعونیوں کے نیک اعمال ہی نہیں تھے جو آسمان پر چڑھتے اور ان کا سلسلہ منقطع ہونے پر آسمان روتے، نہ زمین پر ہی وہ اللہ کی عبادت کرتے تھے کہ اس سے محرومی پر زمین روتی۔ مطلب یہ ہے کہ آسمان وزمین میں سے کوئی بھی ان کی ہلاکت پر رونے والا نہیں تھا۔ (فتح القدیر)۔