إِنَّ هَٰٓؤُلَآءِ لَيَقُولُونَ ٣٤
Inna haa’ulaa’i layaqooloon
Indeed, these [disbelievers] are saying,
یہ لوگ تو یہی کہتے ہیں.[1]
निःसंदेह ये[5] लोग निश्चय कहते हैं।
Translator's notes
Urdu [1] یہ اشارہ کفار مکہ کی طرف ہے۔ اس لیے کہ سلسلۂ کلام ان ہی سے متعلق ہے۔ درمیان میں فرعون کا قصہ ان کی تنبیہ کے طور پر بیان کیا گیا ہے کہ فرعون نے بھی ان کی طرح کفر پر اصرار کیا تھا، دیکھ لو، اس کا کیا حشر ہوا۔ اگر یہ بھی اپنے کفروشرک پر مصر رہے تو ان کا انجام بھی فرعون اور اس کے ماننے والوں سے مختلف نہیں ہوگا۔
Hindi [5] अर्थात मक्का के मुश्रिक कहते हैं कि सांसारिक जीवन ही अंतिम जीवन है। इसके पश्चात् परलोक का जीवन नहीं है।