فَضْلًۭا مِّن رَّبِّكَ ۚ ذَٰلِكَ هُوَ ٱلْفَوْزُ ٱلْعَظِيمُ ٥٧
Fadlam mir rabbika dhaalika huwal fawzul ‘azeem
As bounty from your Lord. That is what is the great attainment.
یہ صرف تیرے رب کا فضل ہے[1] ، یہی ہے بڑی کامیابی.
आपके पालनहार की ओर से अनुग्रह के कारण। यही बहुत बड़ी सफलता है।
Translator's notes
Urdu [1] جس طرح حدیث میں بھی ہے۔ فرمایا (یہ بات جان لو ! تم میں سے کسی شخص کو اس کا عمل جنت میں نہیں لے جائے گا، صحابہ نے عرض کیا۔ یارسول اللہ ! آپ کو بھی؟ فرمایا ”ہاں مجھے بھی، مگر یہ کہ اللہ تعالیٰ مجھے اپنی رحمت اور فضل میں ڈھانپ لے گا“ (صحيح بخاري ، كتاب الرقاق ، باب القصد والمداومة على العمل ، ومسلم كتاب مذكور)۔