بَلْ هُمْ فِى شَكٍّۢ يَلْعَبُونَ ٩
Bal hum fee shakkin yal‘aboon
But they are in doubt, amusing themselves.
بلکہ وه شک میں پڑے کھیل رہے ہیں.[1]
बल्कि वे संदेह में पड़े खेल रहे हैं।
Translator's notes
Urdu [1] یعنی حق اور اس کے دلائل ان کے سامنےآگئے۔ لیکن وہ اس پر ایمان لانے کے بجائے شک میں مبتلا ہیں اور اس شک کے ساتھ استہزا اور کھیل کود میں پڑے ہیں۔