الفَجۡرِ

Surah Fajr, Ayah 7

Qur'an 89:7 · The Dawn · Makki

Read full surah

إِرَمَ ذَاتِ ٱلْعِمَادِ ٧

Irama dhaatil ‘imaad

[With] Iram[1915] - who had lofty pillars,[1916]

ستونوں والے ارم کے ساتھ.[1]

(वे आद) जो स्तंभों वाले 'इरम' (गोत्र के लोग) थे।

Translator's notes
English [1915] Another name for the first people of ʿAad, to whom Prophet Hūd was sent.
[1916] Supporting their tents or buildings.
Urdu [1] إِرَمَ، عَادٍ سے عطف بیان یا بدل ہے۔ یہ قوم عاد کے دادا کا نام ہے۔ ان کا سلسلہ نسب ہے، عاد بن عوص بن ارم بن سام بن نوح۔ ( فتح القدیر ) اس کا مقصد یہ وضاحت ہے کہ یہ عاد اولیٰ ہے۔ ذات العماد ( ستونوں والے ) سے اشارہ ہے ان کی قوت وطاقت اور دراز قامتی کی طرف۔ علاوہ ازیں وہ فن تعمیر میں بھی بڑی مہارت رکھتے تھے اور نہایت مضبوط بنیادوں پر عظم الشان عمارتیں تعمیر کرتے تھے۔ ذات العماد میں دونوں مفہوم شامل ہیں۔

Popular surahs