وَإِلَى ٱلسَّمَآءِ كَيْفَ رُفِعَتْ ١٨
Wa’ilas samaa’i kayfa rufi‘at
And at the sky - how it is raised?
اور آسمان کو کہ کس طرح اونچا کیا گیا ہے.[1]
और आकाश को (नहीं देखते) कि उसे कैसे ऊँचा किया गया?
Translator's notes
Urdu [1] یعنی آسمان کتنی بلندی پر ہے، پانچ سو سال کی مسافت پر، پھر بھی بغیر ستون کے وہ کھڑا ہے۔ اس میں کوئی شگاف اور کجی بھی نہیں ہے۔ نیز ہم نے اسے ستاروں سے مزین کیا ہوا ہے۔