الغَاشِيَةِ

Surah Ghashiyah

The Overwhelming · Surah 88 · 26 ayaat · Makki

سورہ الغاشیہ

Read Surah Al-Ghashiyah in Arabic, with transliteration and its meaning in English (Saheeh International), Urdu (Muhammad Ibrahim Junagarhi) and Hindi (Azizul Haq al-Omari). Tap a language to hide or show it.

بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

هَلْ أَتَىٰكَ حَدِيثُ ٱلْغَٰشِيَةِ ١

Hal ataaka hadeethul ghaashiyah

Has there reached you the report of the Overwhelming [event]?

کیا تجھے بھی چھپا لینے والی (قیامت) کی خبر پہنچی ہے.[1]

क्या तेरे पास ढाँपने लेने वाली (क़ियामत) की ख़बर पहुँची?

Translator's notes
Urdu [1] هَلْ بمعنی قَدْ ہے۔ غَاشِيَةٌ سے مراد قیامت ہے۔ اس لئے کہ اس کی ہولناکیاں تمام مخلوق کو ڈھانک لیں گی۔

وُجُوهٌۭ يَوْمَئِذٍ خَٰشِعَةٌ ٢

Wujoohun yawma’idhin khaashi‘ah

[Some] faces, that Day, will be humbled,

اس دن بہت سے چہرے ذلیل ہوں گے.[1]

उस दिन कई चेहरे अपमानित होंगे।

Translator's notes
Urdu [1] یعنی کافروں کے چہرے۔ خَاشِعَةٌ جھکے ہوئے، پست اور ذلیل۔ جیسے، نمازی، نماز کی حالت میں اللہ کے سامنے عاجزی اور تذلل سےجھکا ہوتا ہے۔

عَامِلَةٌۭ نَّاصِبَةٌۭ ٣

‘aamilatun naasibah

Working [hard] and exhausted.[1910]

(اور) محنت کرنے والے تھکے ہوئے ہوں گے.[1]

कठिन परिश्रम करने वाले, थक जाने वाले।

Translator's notes
English [1910] Another accepted meaning is "They were working hard and exhausted," i.e., doing deeds during worldly life which did not benefit them since they were not accompanied by faith or done for the acceptance of Allāh (subḥānahu wa taʿālā) .
Urdu [1] نَاصِبَةٌ کے معنی ہیں، تھک کر چور ہو جانا۔ یعنی انہیں اتنا پر مشقت عذاب ہوگا کہ اس سے ان کا سخت برا حال ہو گا۔ اس کا ایک دوسرا مفہوم یہ ہے کہ دنیا میں عمل کرکرے تھکے ہوئے ہوں گے یعنی بہت عمل کرتے رہے ہوں گے۔ لیکن وہ عمل باطل مذہب کے مطابق یا بدعات پر مبنی ہوں گے، اس لئے عبادات اور اعمال شاقہ کے باوجود جہنم میں جائیں گے۔ چنانچہ اسی مفہوم کی رو سے حضرت ابن عباس (رضي الله عنه) ما نے ”عَامِلَةٌ نَاصِبَةٌ“ سے نصاریٰ مراد لئے ہیں (صحيح البخاري تفسير سورة غاشية)۔

تَصْلَىٰ نَارًا حَامِيَةًۭ ٤

Taslaa naaran haamiyah

They will [enter to] burn in an intensely hot Fire.

وه دہکتی ہوئی آگ میں جائیں گے.

वे गर्म धधकती आग में प्रवेश करेंगे।

تُسْقَىٰ مِنْ عَيْنٍ ءَانِيَةٍۢ ٥

Tusqaa min ‘aynin aaniyah

They will be given drink from a boiling spring.

اور نہایت گرم چشمے کا پانی ان کو پلایا جائے گا.[1]

उन्हें खौलते सोते का जल पिलाया जाएगा।

Translator's notes
Urdu [1] یہاں وہ سخت کھولتا ہوا پانی مراد ہے جس کی گرمی انتہا کو پہنچی ہوئی ہو۔ ( فتح القدیر ) ۔

لَّيْسَ لَهُمْ طَعَامٌ إِلَّا مِن ضَرِيعٍۢ ٦

Llaysa lahum ta‘aamun illaa min daree‘

For them there will be no food except from a poisonous, thorny plant

ان کے لئے سوائے کانٹے دار درختوں کے اور کچھ کھانے کو نہ ہوگا.[1]

उनके लिए कांटेदार झाड़ के सिवा कोई खाना नहीं होगा।

Translator's notes
Urdu [1] یہ ایک کانٹے دار درخت ہوتا ہے جسے خشک ہونے پر جانور بھی کھانا پسند نہیں کرتے۔ بہرحال یہ بھی زقوم کی طرح ایک نہایت تلخ، بدمزہ اور ناپاک ترین کھانا ہوگا، جو جز وبدن بنے گا، نہ اس سے بھوک ہی مٹے گی۔

لَّا يُسْمِنُ وَلَا يُغْنِى مِن جُوعٍۢ ٧

Llaa yusminu walaa yughnee min joo‘

Which neither nourishes nor avails against hunger.

جو نہ موٹا کرے گا نہ بھوک مٹائے گا.

जो न मोटा करेगा और न भूख मिटाएगा।[1]

Translator's notes
Hindi [1] (1-7) इन आयतों में सबसे पहले सांसारिक स्वार्थ में मग्न इनसानों को एक प्रश्न द्वारा सावधान किया गया है कि उसे उस समय की सूचना है जब एक आपदा समस्त संसार पर छा जाएगी? फिर इसी के साथ यह विवरण भी दिया गया है कि उस समय इनसानों के दो भेद हो जाएँगे, और दोनों के प्रतिफल भी भिन्न होंगे : एक नरक में तथा दूसरा स्वर्ग में जाएगा। तीसरी आयत में "नासिबह" का शब्द आया है जिसका अर्थ है, थक कर चूर हो जाना, अर्थात काफ़िरों को क़ियामत के दिन इतनी कड़ी यातना दी जाएगी कि उनकी दशा बहुत ख़राब हो जाएगी। और वे थके-थके से दिखाई देंगे। इसका दूसरा अर्थ यह भी है कि उन्होंने संसार में बहुत-से कर्म किए होंगे, परंतु वे सत्य धर्म के अनुसार नहीं होंगे, इसलिए वे उपासना और कड़ी तपस्या करके भी नरक में जाएँगे। क्योंकि सत्य आस्था के बिना कोई कर्म मान्य नहीं होगा।

وُجُوهٌۭ يَوْمَئِذٍۢ نَّاعِمَةٌۭ ٨

Wujoohun yawma’idhin naa‘imah

[Other] faces, that Day, will show pleasure.

بہت سے چہرے اس دن تروتازه اور (آسوده حال) ہوں گے.

उस दिन कई चेहरे प्रफुल्लित होंगे।

لِّسَعْيِهَا رَاضِيَةٌۭ ٩

Llisa‘yihaa raadiyah

With their effort [they are] satisfied

اپنی کوشش پر خوش ہوں گے.

अपने प्रयास पर प्रसन्न होंगे।

فِى جَنَّةٍ عَالِيَةٍۢ ١٠

Fee jannatin ‘aaliyah

In an elevated garden,

بلند وباﻻ جنتوں میں ہوں گے.

ऊँची जन्नत में होंगे।

لَّا تَسْمَعُ فِيهَا لَٰغِيَةًۭ ١١

Llaa tasma‘u feehaa laaghiyah

Wherein they will hear no unsuitable speech.[1911]

جہاں کوئی بیہوده بات نہیں سنیں گے.

उसमें कोई बेकार (अशिष्ट) बात नहीं सुनेंगे।

Translator's notes
English [1911] i.e., any insult, falsehood, immorality, idle or vain talk, etc.

فِيهَا عَيْنٌۭ جَارِيَةٌۭ ١٢

Feehaa ‘aynun jaariyah

Within it is a flowing spring.

جہاں بہتا ہوا چشمہ ہوگا.

उसमें बहने वाले स्रोत (चश्मे) हैं।

فِيهَا سُرُرٌۭ مَّرْفُوعَةٌۭ ١٣

Feehaa sururum marfoo‘ah

Within it are couches raised high

(اور) اس میں اونچے اونچے تخت ہوں گے.

उसमें ऊँचे-ऊँचे तख्त हैं।

وَأَكْوَابٌۭ مَّوْضُوعَةٌۭ ١٤

Wa’akwaabum mawdoo‘ah

And cups put in place

اور آبخورے رکھے ہوئے (ہوں گے).

और (पीने वालों के लिए तैयार) रखे हुए प्याले हैं।

وَنَمَارِقُ مَصْفُوفَةٌۭ ١٥

Wanamaariqu masfoofah

And cushions lined up

اور ایک قطار میں لگے ہوئے تکیے ہوں گے.

और क्रम में लगे हुए गाव-तकिए हैं।

وَزَرَابِىُّ مَبْثُوثَةٌ ١٦

Wazaraabiyyu mabthoothah

And carpets spread around.

اور مخملی مسندیں پھیلی پڑی ہوں گی.[1]

और बिछाए हुए क़ालीन हैं।[2]

Translator's notes
Urdu [1] یہ اہل جنت کا تذکرہ ہے، جو جہنمیوں کے برعکس نہایت آسودہ حال اور ہر قسم کی آسائشوں سے بہرہ ور ہوں گے۔ عَيْنٌ بطور جنس کے ہے یعنی متعدد چشمے ہوں گے۔ نَمَارِقُ بمعنی وَسَائِدَ ( تکیے ) ہے زَرَابِيُّ مسندیں، قالین اور گدے بستر مَبْثُوثَةٌ پھیلی ہوئی۔ یعنی یہ مسندیں جگہ جگہ بچھی ہوئی ہوں گی۔ اہل جنت جہاں آرام کرنا چاہیں گے، کر سکیں گے۔
Hindi [2] (8-16) इन आयतों में जो इस संसार में सत्य आस्था के साथ क़ुरआन आदेशानुसार जीवन व्यतीत कर रहे हैं परलोक में उनके सदा के सुख का दृश्य दिखाया गया है।

أَفَلَا يَنظُرُونَ إِلَى ٱلْإِبِلِ كَيْفَ خُلِقَتْ ١٧

Afalaa yanzuroona ilal ibili kayfa khuliqat

Then do they not look at the camels - how they are created?

کیا یہ اونٹوں کو نہیں دیکھتے کہ وه کس طرح پیدا کیے گئے ہیں.[1]

क्या वे ऊँटों को नहीं देखते कि वे कैसे पैदा किए गए हैं?

Translator's notes
Urdu [1] اونٹ عرب میں عام تھے اور ان عربوں کی غالب سواری یہی تھی، اس لئے اللہ نے اسی کا ذکر کر کے فرمایا کہ اس کی خلقت پر غور کرو، اللہ نے اسے کتنا بڑا وجود عطا کیا ہے اور کتنی قوت وطاقت اس کے اندر رکھی ہے۔ اس کے باوجود وہ تمہارے لئے نرم اور تابع ہے، تم اس پر جتنا چاہو بوجھ لاد دو، وہ انکار نہیں کرے گا، تمہارا ماتحت ہو کر رہے گا۔ علاوہ ازیں اس کا گوشت تمہارے کھانے کے، اس کا دودھ تمہارے پینے کے اور اس کی اون، گرمی حاصل کرنے کے کام آتی ہے۔

وَإِلَى ٱلسَّمَآءِ كَيْفَ رُفِعَتْ ١٨

Wa’ilas samaa’i kayfa rufi‘at

And at the sky - how it is raised?

اور آسمان کو کہ کس طرح اونچا کیا گیا ہے.[1]

और आकाश को (नहीं देखते) कि उसे कैसे ऊँचा किया गया?

Translator's notes
Urdu [1] یعنی آسمان کتنی بلندی پر ہے، پانچ سو سال کی مسافت پر، پھر بھی بغیر ستون کے وہ کھڑا ہے۔ اس میں کوئی شگاف اور کجی بھی نہیں ہے۔ نیز ہم نے اسے ستاروں سے مزین کیا ہوا ہے۔

وَإِلَى ٱلْجِبَالِ كَيْفَ نُصِبَتْ ١٩

Wa’ilal jibaali kayfa nusibat

And at the mountains - how they are erected?

اور پہاڑوں کی طرف کہ کس طرح گاڑ دیئے گئے ہیں.[1]

और पर्वतों को (नहीं देखते) कि कैसे गाड़े गए हैं?

Translator's notes
Urdu [1] یعنی کس طرح انہیں زمین پر میخوں کی طرح گاڑ دیا گیا ہے تاکہ زمین حرکت نہ کرے۔ نیز ان میں جو معدنیات اور دیگر منافع ہیں، وہ اس کے علاوہ ہیں۔

وَإِلَى ٱلْأَرْضِ كَيْفَ سُطِحَتْ ٢٠

Wa’ilal ardi kayfa sutihat

And at the earth - how it is spread out?

اور زمین کی طرف کہ کس طرح بچھائی گئی ہے.[1]

तथा धरती को (नहीं देखते) कि कैसे बिछाई गई है?[3]

Translator's notes
Urdu [1] یعنی کس طرح اسے ہموار کرکے انسان کے رہنے کے قابل بنایا ہے، وہ اس پر چلتا پھرتا، کاروبار کرتا اور فلک بوس عمارتیں تعمیر کرتا ہے۔
Hindi [3] (17-20) इन आयतों में फिर विषय बदल कर एक प्रश्न किया जा रहा है कि जो क़ुरआन की शिक्षा तथा परलोक की सूचना को नहीं मानते, अपने सामने उन चीज़ों को नहीं देखते जो रात दिन उनके सामने आती रहती हैं, ऊँटों तथा पर्वतों और आकाश एवं धरती पर विचार क्यों नहीं करते कि क्या ये सब अपने आप पैदा हो गए हैं या इनका कोई रचयिता है? यह तो असंभव है कि रचना हो और रचयिता न हो। यदि मानते हैं कि किसी शक्ति ने इनको बनाया है जिसका कोई साझी नहीं तो उसके अकेले पूज्य होने और उसके फिर से पैदा करने की शक्ति और सामर्थ्य का क्यों इनकार करते हैं? (तर्जुमानुल क़ुरआन)

فَذَكِّرْ إِنَّمَآ أَنتَ مُذَكِّرٌۭ ٢١

Fadhakkir innamaa anta mudhakkir

So remind, [O Muḥammad]; you are only a reminder.

پس آپ نصیحت کر دیا کریں (کیونکہ) آپ صرف نصیحت کرنے والے ہیں.[1]

अतः आप नसीहत करें, आप केवल नसीहत करने वाले हैं।

Translator's notes
Urdu [1] یعنی آپ کا کام صرف تذکیر اور تبلیغ ودعوت ہے، اس کے علاوہ یا اس سے بڑھ کر نہیں۔

لَّسْتَ عَلَيْهِم بِمُصَيْطِرٍ ٢٢

Llasta ‘alayhim bimusaytir

You are not over them a controller.

آپ کچھ ان پر داروغہ نہیں ہیں.[1]

आप उनपर कोई दरोग़ा (नियंत्रक) नहीं हैं।

Translator's notes
Urdu [1] کہ انہیں ایمان لانے پر مجبور کریں۔ بعض کہتے ہیں کہ یہ ہجرت سے قبل کا حکم ہے جو آیت سیف سے منسوخ ہو گیا، کیوں کہ اس کے بعد نبی (صلى الله عليه وسلم) نے فرمایا۔ ”أُمِرْتُ أَنْ أُقَاتِلَ النَّاسَ حَتَّى يَقُولُوا : لا إِلَهَ إِلا اللهُ فَإِذَا قَالُوهَا، عَصَمُوا مِنِّي دِمَاءَهُمْ وَأَمْوَالَهُمْ إِلا بِحَقِّهَا؛ وَحِسَابُهُمْ عَلَى اللهِ“۔ (صحيح بخاري، باب وجوب الزكاة مسلم كتاب الإيمان، باب الأمر بقتال الناس حتى يقولوا...) ”مجھے حکم دیا گیا ہے کہ میں لوگوں سے قتال کروں یہاں تک کہ وہ لا الہ الا اللہ کا اقرار کر لیں۔ جب وہ یہ اقرار کر لیں گے تو انہوں نے مجھ سے اپنے خونوں اور مالوں کو بچا لیا۔ سوائے حق اسلام کے، ( جو اگر ہمارے علم میں نہ آیا تو ) ان کا حساب اللہ کے ذمے ہے“۔

إِلَّا مَن تَوَلَّىٰ وَكَفَرَ ٢٣

Illaa man tawallaa wakafar

However, he who turns away and disbelieves –

ہاں! جو شخص روگردانی کرے اور کفر کرے.

परंतु जिसने मुँह फेरा और कुफ़्र किया।

فَيُعَذِّبُهُ ٱللَّهُ ٱلْعَذَابَ ٱلْأَكْبَرَ ٢٤

Fayu‘adhdhibuhul laahul ‘adhaabal akbar

Then Allāh will punish him with the greatest punishment.

اسے اللہ تعالیٰ بہت بڑا عذاب دے گا.[1]

तो अल्लाह उसे सबसे बड़ी यातना देगा।

Translator's notes
Urdu [1] یعنی جہنم کا دائمی عذاب۔

إِنَّ إِلَيْنَآ إِيَابَهُمْ ٢٥

Inna ilaynaa iyaabahum

Indeed, to Us is their return.

بیشک ہماری طرف ان کا لوٹنا ہے.

निःसंदेह हमारी ही ओर उनका लौटकर आना है।

ثُمَّ إِنَّ عَلَيْنَا حِسَابَهُم ٢٦

Thumma inna ‘alaynaa hisaabahum

Then indeed, upon Us is their account.

پھر بیشک ہمارے ذمہ ہے ان سے حساب لینا.[1]

फिर बेशक हमारे ही ज़िम्मे उनका ह़िसाब लेना है।[4]

Translator's notes
Urdu [1] مشہور ہے کہ اس کے جواب میں اللَّهُمَّ! حَاسِبْنَا حِسَابًا يَسِيرًا ۔ پڑھا جائے۔ یہ دعا تو نبی (صلى الله عليه وسلم) سے ثابت ہے جو آپ (صلى الله عليه وسلم) اپنی بعض نمازوں میں پڑھتے تھے، جیسا کہ سورۂ انشقاق میں گزرا۔ لیکن اس کے جواب میں پڑھنا، یہ آپ (صلى الله عليه وسلم) سے ثابت نہیں ہے۔
Hindi [4] (21-26) इन आयतों का भावार्थ यह है कि क़ुरआन किसी को बलपूर्वक मनवाने के लिए नहीं है, और न नबी सल्लल्लाहु अलैहि व सल्लम का यह कर्तव्य है कि किसी को बलपूर्वक मनवाएँ। आप जिससे डरा रहे हैं, ये मानें या न मानें, वह खुली बात है। फिर भी जो नहीं सुनते उनको अल्लाह ही समझेगा। ये और इस जैसी क़ुरआन की अनेक आयतें इस आरोप का खंडन करती हैं कि इस्लाम ने अपने मनवाने के लिए अस्त्र शस्त्र का प्रयोग किया है।

Popular surahs