الغَاشِيَةِ

Surah Ghashiyah, Ayah 3

Qur'an 88:3 · The Overwhelming · Makki

Read full surah

عَامِلَةٌۭ نَّاصِبَةٌۭ ٣

‘aamilatun naasibah

Working [hard] and exhausted.[1910]

(اور) محنت کرنے والے تھکے ہوئے ہوں گے.[1]

कठिन परिश्रम करने वाले, थक जाने वाले।

Translator's notes
English [1910] Another accepted meaning is "They were working hard and exhausted," i.e., doing deeds during worldly life which did not benefit them since they were not accompanied by faith or done for the acceptance of Allāh (subḥānahu wa taʿālā) .
Urdu [1] نَاصِبَةٌ کے معنی ہیں، تھک کر چور ہو جانا۔ یعنی انہیں اتنا پر مشقت عذاب ہوگا کہ اس سے ان کا سخت برا حال ہو گا۔ اس کا ایک دوسرا مفہوم یہ ہے کہ دنیا میں عمل کرکرے تھکے ہوئے ہوں گے یعنی بہت عمل کرتے رہے ہوں گے۔ لیکن وہ عمل باطل مذہب کے مطابق یا بدعات پر مبنی ہوں گے، اس لئے عبادات اور اعمال شاقہ کے باوجود جہنم میں جائیں گے۔ چنانچہ اسی مفہوم کی رو سے حضرت ابن عباس (رضي الله عنه) ما نے ”عَامِلَةٌ نَاصِبَةٌ“ سے نصاریٰ مراد لئے ہیں (صحيح البخاري تفسير سورة غاشية)۔

Popular surahs