فَذَكِّرْ إِنَّمَآ أَنتَ مُذَكِّرٌۭ ٢١
Fadhakkir innamaa anta mudhakkir
So remind, [O Muḥammad]; you are only a reminder.
پس آپ نصیحت کر دیا کریں (کیونکہ) آپ صرف نصیحت کرنے والے ہیں.[1]
अतः आप नसीहत करें, आप केवल नसीहत करने वाले हैं।
Translator's notes
Urdu [1] یعنی آپ کا کام صرف تذکیر اور تبلیغ ودعوت ہے، اس کے علاوہ یا اس سے بڑھ کر نہیں۔