فَإِذَا نُفِخَ فِى ٱلصُّورِ نَفْخَةٌۭ وَٰحِدَةٌۭ ١٣
Fa’idhaa nufikha fis soori nafkhatun waahidah
Then when the Horn is blown with one blast
پس جب کہ صور میں ایک پھونک پھونکی جائے گی.[1]
फिर जब सूर (नरसिंघा) में एक फूँक मारी जाएगी।
Translator's notes
Urdu [1] یہ مکذبین کا انجام بیان کرنے کے بعد اب بتلایا جارہا ہے کہ یہ الحاقہ کس طرح واقع ہوگی اسرافیل کی ایک ہی پھونک سے یہ برپا ہو جائے گی۔