وَلَا يَحُضُّ عَلَىٰ طَعَامِ ٱلْمِسْكِينِ ٣٤
Walaa yahuddu ‘alaa ta‘aamil miskeen
Nor did he encourage the feeding of the poor.
اور مسکین کے کھلانے پر رغبت نہ دﻻتا تھا.[1]
तथा ग़रीब को खाना खिलाने के लिए प्रोत्साहित नहीं करता था।
Translator's notes
Urdu [1] یعنی عبادت و اطاعت کے ذریعے سے اللہ کا حق ادا کرتا تھا اور نہ وہ حقوق ادا کرتا تھا جو بندوں کے بندوں پر ہیں۔ گویا اہل ایمان میں یہ جامعیت ہوتی ہے کہ وہ حقوق اللہ اور حقوق العباد دونوں کی ادائیگی کا اہتمام کرتے ہیں۔