وَمَا هُوَ بِقَوْلِ شَاعِرٍۢ ۚ قَلِيلًۭا مَّا تُؤْمِنُونَ ٤١
Wamaa huwa biqawli shaa‘irin qaleelam maa tu’minoon
And it is not the word of a poet; little do you believe.
یہ کسی شاعر کا قول نہیں[1] (افسوس) تمہیں بہت کم یقین ہے.
और यह किसी कवि की वाणी नहीं है। तुम बहुत कम ईमान लाते हो।
Translator's notes
Urdu [1] جیسا کہ تم سمجھتے ہو اور کہتے ہو اس لیے کہ یہ اصناف شعر سے نہ اس کے مشابہ ہے پھر یہی کسی شاعر کا کلام کس طرح ہو سکتا ہے۔