تَنزِيلٌۭ مِّن رَّبِّ ٱلْعَٰلَمِينَ ٤٣
Tanzeelum mir rabbil ‘aalameen
[It is] a revelation from the Lord of the worlds.
(یہ تو) رب العالمین کا اتارا ہوا ہے.[1]
(यह) सर्व संसार के पालनहार की ओर से उतारा हुआ है।
Translator's notes
Urdu [1] یعنی رسول کی زبان سے ادا ہونے والا یہ قول رب العالمین کا اتارا ہوا کلام ہے اسے تم کبھی شاعری اور کبھی کہانت کہہ کر اس کی تکذیب کرتے ہو۔