ٱلَّذِى جَمَعَ مَالًۭا وَعَدَّدَهُۥ ٢
Alladhee jama‘a maalan wa‘addadahoo
Who collects wealth and [continuously] counts it.[1987]
جو مال کو جمع کرتا جائے اور گنتا جائے.[1]
जिसने धन एकत्र किया और उसे गिन-गिन कर रखा।
Translator's notes
English [1987] Rather than spending in the way of Allāh.
Urdu [1] اس سے مراد یہی ہے کہ جمع کرنا اور گن گن کر رکھنا یعنی سینت سینت کر رکھنا اور اسے اللہ کی راہ میں خرچ نہ کرنا۔ ورنہ مطلق مال جمع کرکے رکھنا مذموم نہیں ہے۔ یہ مذموم اسی وقت ہے جب زکوٰۃ وصدقات اور انفاق فی سبیل اللہ کا اہتمام نہ ہو۔