وَمَآ أَدْرَىٰكَ مَا ٱلْحُطَمَةُ ٥
Wamaa adraaka mal hutamah
And what can make you know what is the Crusher?
اور تجھے کیا معلوم کہ ایسی آگ کیا ہوگی؟[1]
और तुम क्या जानो कि वह 'हुतमा' क्या है?
Translator's notes
Urdu [1] یہ استفہام اس کی ہولناکی کے بیان کے لئے ہے، یعنی وہ اتنی ہولناک آگ ہوگی کہ تمہاری عقلیں اس کا ادراک نہیں کرسکتیں اور تمہارا فہم وشعور اس کی تہہ تک نہیں پہنچ سکتا۔