الهُمَزَةِ

Surah Humazah, Ayah 7

Qur'an 104:7 · The Traducer · Makki

Read full surah

ٱلَّتِى تَطَّلِعُ عَلَى ٱلْأَفْـِٔدَةِ ٧

Allatee tattali‘u ‘alal af’idah

Which mounts directed at the hearts.[1989]

جو دلوں پر چڑھتی چلی جائے گی.[1]

जो दिलों तक जा पहुँचेगी।

Translator's notes
English [1989] Covering them and penetrating them.
Urdu [1] یعنی اس کی حرارت دلوں تک پہنچ جائے گی۔ ویسے تو دنیا کی آگ کے اندر بھی یہ خاصیت ہے کہ وہ ہر چیز کو جلا ڈالتی ہے لیکن دنیا میں یہ آگ دل تک پہنچ نہیں پاتی کہ انسان کی موت اس سے قبل ہی واقع ہو جاتی ہے۔ جہنم میں ایسا نہیں ہوگا، وہ آگ دلوں تک بھی پہنچ جائے گی، لیکن موت نہیں آئے گی،بلکہ آرزو کے باوجود بھی موت نہیں آئے گی۔

Popular surahs