إِنَّهَا عَلَيْهِم مُّؤْصَدَةٌۭ ٨
Innahaa ‘alayhim mu’sadah
Indeed, it [i.e., Hellfire] will be closed down upon them
وہ ان پر ہر طرف سے بند کی ہوئی ہوگی.[1]
निःसंदेह वह उनपर बंद कर दी जाएगी।
Translator's notes
Urdu [1] مُؤْصَدَةٌ بند، یعنی جہنم کے دروازے اور راستے بند کر دیئے جائیں گے، تاکہ کوئی باہر نہ نکل سکے، اور انہیں لوہے کی میخوں کے ساتھ باندھ دیا جائے گا، جو لمبےلمبے ستونوں کی طرح ہوں گی، بعض کے نزدیک عمد سے مراد بیڑیاں یا طوق ہیں اور بعض کےنزدیک ستون ہیں جن میں انہیں عذاب دیا جائے گا۔ (فتح القدیر)۔