الانشِقَاقِ

Surah Inshiqaq, Ayah 14

Qur'an 84:14 · The Splitting Open · Makki

Read full surah

إِنَّهُۥ ظَنَّ أَن لَّن يَحُورَ ١٤

Innahoo zanna al lan yahoor

Indeed, he had thought he would never return [to Allāh].

اس کا خیال تھا کہ اللہ کی طرف لوٹ کر ہی نہ جائے گا.[1]

निश्चय उसने समझा था कि वह कभी (अल्लाह की ओर) वापस नहीं लौटेगा।

Translator's notes
Urdu [1] یہ اس کے خوش ہونے کی علت ہے۔ یعنی آخرت پر اس کا عقیدہ ہی نہیں تھا ۔ حور کےمعنی ہیں، لوٹنا۔ جس طرح نبی (صلى الله عليه وسلم) کی دعا ہے اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْحَورِ بَعْدَ الْكَورِ(صحيح مسلم، الحج، باب ما يقول إذا ركب إلى سفر الحج وغيره، ترمذي، ابن ماجه ) مسلم میں بعد الكون ہے۔ مطلب ہے، اس بات سے میں پناہ مانگتا ہوں کہ ایمان کے بعد کفر، اطاعت کے بعد معصیت یاخیر کے بعد شر کی طرف لوٹوں۔

Popular surahs