الانشِقَاقِ

Surah Inshiqaq

The Splitting Open · Surah 84 · 25 ayaat · Makki

سورہ الانشقاق

Read Surah Al-Inshiqaq in Arabic, with transliteration and its meaning in English (Saheeh International), Urdu (Muhammad Ibrahim Junagarhi) and Hindi (Azizul Haq al-Omari). Tap a language to hide or show it.

بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

إِذَا ٱلسَّمَآءُ ٱنشَقَّتْ ١

Idhas samaa’un shaqqat

When the sky has split [open]

جب آسمان پھٹ جائے گا.[1]

जब आकाश फट जाएगा।

Translator's notes
Urdu [1] یعنی جب قیامت برپا ہوگی۔

وَأَذِنَتْ لِرَبِّهَا وَحُقَّتْ ٢

Wa’adhinat lirabbihaa wahuqqat

And has listened [i.e., responded][1888] to its Lord and was obligated [to do so]

اور اپنے رب کے حکم پر کان لگائے گا[1] اور اسی کے ﻻئق وه ہے.[2]

और अपने पालनहार के आदेश पर कान लगाएगा और यही उसके योग्य है।

Translator's notes
English [1888] It will have heard Allāh's command and will have inclined immediately to compliance and willing obedience.
Urdu [1] یعنی اللہ اس کوپھٹنے کا جو حکم دے گا، اسے سنے گا اور اطاعت کرے گا۔
[2] یعنی اس کے یہی لائق ہے کہ سنے اور اطاعت کرے، اس لئے کہ وہ سب پرغالب ہے اور سب اس کے ماتحت ہیں، اس کے حکم سے سرتابی کرنے کی کس کو مجال ہو سکتی ہے ؟

وَإِذَا ٱلْأَرْضُ مُدَّتْ ٣

Wa’idhal ardu muddat

And when the earth has been extended[1889]

اور جب زمین (کھینچ کر) پھیلا دی جائے گی.[1]

तथा जब धरती फैला दी जाएगी।

Translator's notes
English [1889] i.e., stretched flat and spread out.
Urdu [1] یعنی اس کے طول وعرض میں مزید وسعت کر دی جائےگی۔ یا یہ مطلب ہے کہ اس پر جو پہاڑ وغیرہ ہیں، سب کو ریزہ ریزہ کر کے زمین کو صاف اور ہموار کرکے بچھا دیا جائے گا۔ اس میں کوئی اونچ نیچ نہیں رہے گی۔

وَأَلْقَتْ مَا فِيهَا وَتَخَلَّتْ ٤

Wa’alqat maa feehaa watakhallat

And has cast out that within it[1890] and relinquished [it]

اور اس میں جو ہے اسے وه اگل دے گی اور خالی ہو جائے گی.[1]

और जो कुछ उसके भीतर है, उसे निकाल बाहर फेंक देगी और खाली हो जाएगी।

Translator's notes
English [1890] Of the dead and all else buried therein.
Urdu [1] یعنی اس میں جو مردے دفن ہیں، سب زندہ ہو کر باہر نکل آئیں گے جو خزانے اس کے بطن میں موجود ہیں، وہ انہیں ظاہر کر دے گی، اور خود بالکل خالی ہو جائے گی۔

وَأَذِنَتْ لِرَبِّهَا وَحُقَّتْ ٥

Wa’adhinat lirabbihaa wahuqqat

And has listened [i.e., responded] to its Lord and was obligated [to do so] –

اور اپنے رب کے حکم پر کان لگائے گی[1] اور اسی کے ﻻئق وه ہے.

और अपने पालनहार के आदेश पर कान लगाएगी और यही उसके योग्य है।[1]

Translator's notes
Urdu [1] یعنی القا اور تخلی کا جو حکم اسے دیا جائے گا، وہ اس کے مطابق عمل کرے گی ۔
Hindi [1] (1-5) इन आयतों में प्रलय के समय आकाश एवं धरती में जो हलचल होगी उसका चित्रण करते हुए यह बताया गया है कि इस ब्रह्मांड के विधाता के आज्ञानुसार ये आकाश और धरती कार्यरत हैं और प्रलय के समय भी उसी की आज्ञा का पालन करेंगे। धरती को फैलाने का अर्थ यह है कि पर्वत आदि खंड-खंड होकर समस्त भूमि चौरस कर दी जाएगी।

يَٰٓأَيُّهَا ٱلْإِنسَٰنُ إِنَّكَ كَادِحٌ إِلَىٰ رَبِّكَ كَدْحًۭا فَمُلَٰقِيهِ ٦

Yaa’ayyuhal insaanu innaka kaadihun ilaa rabbika kadhan famulaaqeeh

O mankind, indeed you are laboring toward your Lord with [great] exertion[1891] and will meet it.[1892]

اے انسان! تو اپنے رب سے ملنے تک یہ کوشش اور تمام کام اور محنتیں کرکے اس سے ملاقات کرنے واﻻ ہے.[1]

ऐ इनसान! निःसंदेह तू कठिन परिश्रम करते-करते अपने पालनहार की ओर जाने वाला है, फिर तू उससे मिलने वाला है।

Translator's notes
English [1891] i.e., striving throughout your life until you meet your Lord, hastening toward death.
[1892] i.e., you will find all that you intended and accomplished awaiting you in the Hereafter. Another meaning is "And will meet Him [i.e., your Lord]" and be recompensed in full by Him.
Urdu [1] یہاں انسان بطور جنس کے ہے جس میں مومن اور کافر دونوں شامل ہیں۔ کدح،سخت محنت کو کہتے ہیں، وہ محنت خیر کے کاموں کے لئے ہو یا شر کےلئے۔ مطلب یہ ہے کہ جب مذکورہ چیزیں ظہور پذیر ہوں گی یعنی قیامت آجائے گی تو اے انسان تو نے جو بھی، اچھا یا برا عمل کیا ہوگا، وہ تو اپنے سامنے پالے گا اور اسی کے مطابق تجھے اچھی یا بری جزا بھی ملے گی۔ آگے اس کی مزید تفصیل ووضاحت ہے۔

فَأَمَّا مَنْ أُوتِىَ كِتَٰبَهُۥ بِيَمِينِهِۦ ٧

Fa’ammaa man ootiya kitaabahoo biyameenihee

Then as for he who is given his record in his right hand,

تو (اس وقت) جس شخص کے داہنے ہاتھ میں اعمال نامہ دیا جائے گا.

फिर जिस व्यक्ति को उसका कर्मपत्र उसके दाहिने हाथ में दिया गया।

فَسَوْفَ يُحَاسَبُ حِسَابًۭا يَسِيرًۭا ٨

Fasawfa yuhaasabu hisaaban yaseeraa

He will be judged with an easy account

اس کا حساب تو بڑی آسانی سے لیا جائے گا.[1]

तो उसका आसान हिसाब लिया जाएगा।

Translator's notes
Urdu [1] آسان حساب یہ ہے کہ مومن کا اعمال نامہ پیش ہوگا۔ اس کی غلطیاں بھی اس کے سامنے لائی جائیں گی، پھر اللہ تعالیٰ اپنی رحمت اور فضل وکرم سے انہیں معاف فرما دے گا۔ حضرت عائشہ (رضی الله عنها) فرماتی ہیں کہ رسول اللہ (صلى الله عليه وسلم) نے فرمایا ”جس کا حساب لیا گیا وہ ہلاک ہوگیا“۔ میں نے کہا اے اللہ کے رسول! اللہ مجھے آپ پر قربان کرے کیا اللہ تعالیٰ نے یہ نہیں فرمایا، جس کے دائیں ہاتھ میں نامہ اعمال دیا گیا، اس کا حساب آسان ہوگا۔ مطلب حضرت عائشہ (رضی الله عنها) کا یہ تھا کہ اس آیت کی رو سے حساب تو مومن کا بھی ہوگا لیکن وہ ہلاکت سےدوچار نہیں ہوگا۔ آپ (صلى الله عليه وسلم) نے وضاحت فرمائی ”یہ تو پیشی ہے“۔ یعنی مومن کے ساتھ معاملہ حساب کا نہیں ہوگا، ایک سرسری سی پیشی ہوگی مومن رب کے سامنے پیش کیے جائیں گے، جس کا مناقشہ ہوا یعنی پوچھ گچھ ہوئی وہ مارا گیا۔ ( صحيح البخاري، تفسير سورة انشقاق ) ایک اور روایت میں حضرت عائشہ (رضی الله عنها) فرماتی ہیں۔ نبی (صلى الله عليه وسلم) اپنی بعض نماز میں یہ دعا پڑھتے تھے۔ ”اللَّهُمَّ حَاسِبْنِي حِسَابًا يَسِيرًا“ (اے اللہ میرا حساب آسان فرمانا) نماز سے فراغت کے بعد میں نے پوچھا، حسابا یسیرا ”آسان حساب“ کا کیا مطلب ہے ؟ آپ (صلى الله عليه وسلم) نے فرمایا، اللہ تعالیٰ اس کا اعمال نامہ دیکھے گا اور پھر اسے معاف فرما دے گا۔۔۔ ( مسند احمد،6 / 48 ) ۔

وَيَنقَلِبُ إِلَىٰٓ أَهْلِهِۦ مَسْرُورًۭا ٩

Wayanqalibu ilaa ahlihee masrooraa

And return to his people in happiness.

اور وه اپنے اہل کی طرف ہنسی خوشی لوٹ آئے گا.[1]

तथा वह अपने लोगों की ओर ख़ुश-ख़ुश लौटेगा।

Translator's notes
Urdu [1] یعنی جو اس کے گھر والوں میں سے جنتی ہوں گے۔ یا اس سے مراد وہ حورعین اور ولدان ہیں جو جنتیوں کو ملیں گے۔

وَأَمَّا مَنْ أُوتِىَ كِتَٰبَهُۥ وَرَآءَ ظَهْرِهِۦ ١٠

Wa’ammaa man ootiya kitaabahoo waraa’a zahrihee

But as for he who is given his record behind his back,

ہاں جس شخص کا اعمال نامہ اس کی پیٹھ کے پیچھے سے دیا جائے گا.

और लेकिन जिसे उसका कर्मपत्र उसकी पीठ के पीछे दिया गया।

فَسَوْفَ يَدْعُوا۟ ثُبُورًۭا ١١

Fasawfa yad‘oo thubooraa

He will cry out for destruction

تو وه موت کو بلانے لگے گا.[1]

तो वह विनाश को पुकारेगा।

Translator's notes
Urdu [1] ثُبُورًا ہلاکت، خسارہ۔ یعنی وہ چیخے گا، پکارے گا، واویلا کرے گا کہ میں تو مارا گیا، ہلاک ہوگیا۔

وَيَصْلَىٰ سَعِيرًا ١٢

Wayaslaa sa‘eeraa

And [enter to] burn in a Blaze.

اور بھڑکتی ہوئی جہنم میں داخل ہوگا.

तथा जहन्नम में प्रवेश करेगा।

إِنَّهُۥ كَانَ فِىٓ أَهْلِهِۦ مَسْرُورًا ١٣

Innahoo kaana fee ahlihee masrooraa

Indeed, he had [once] been among his people in happiness;

یہ شخص اپنے متعلقین میں (دنیا میں) خوش تھا.[1]

निःसंदेह वह अपने घर वालों में बड़ा प्रसन्न था।

Translator's notes
Urdu [1] یعنی دنیا میں اپنی خواہشات میں مگن اور اپنے گھر والوں کےدرمیان بڑا خوش تھا۔

إِنَّهُۥ ظَنَّ أَن لَّن يَحُورَ ١٤

Innahoo zanna al lan yahoor

Indeed, he had thought he would never return [to Allāh].

اس کا خیال تھا کہ اللہ کی طرف لوٹ کر ہی نہ جائے گا.[1]

निश्चय उसने समझा था कि वह कभी (अल्लाह की ओर) वापस नहीं लौटेगा।

Translator's notes
Urdu [1] یہ اس کے خوش ہونے کی علت ہے۔ یعنی آخرت پر اس کا عقیدہ ہی نہیں تھا ۔ حور کےمعنی ہیں، لوٹنا۔ جس طرح نبی (صلى الله عليه وسلم) کی دعا ہے اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْحَورِ بَعْدَ الْكَورِ(صحيح مسلم، الحج، باب ما يقول إذا ركب إلى سفر الحج وغيره، ترمذي، ابن ماجه ) مسلم میں بعد الكون ہے۔ مطلب ہے، اس بات سے میں پناہ مانگتا ہوں کہ ایمان کے بعد کفر، اطاعت کے بعد معصیت یاخیر کے بعد شر کی طرف لوٹوں۔

بَلَىٰٓ إِنَّ رَبَّهُۥ كَانَ بِهِۦ بَصِيرًۭا ١٥

Balaa inna rabbahoo kaana bihee baseeraa

But yes! Indeed, his Lord was ever, of him, Seeing.

کیوں نہیں[1] ، حاﻻنکہ اس کا رب اسے بخوبی دیکھ رہا تھا.[2]

क्यों नहीं, निश्चय उसका पालनहार उसे देख रहा था।[2]

Translator's notes
Urdu [1] ایک ترجمہ اس کا یہ بھی ہے کہ یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ یہ نہ لوٹے اور دوبارہ زندہ نہ ہو، یا بَلَى، کیوں نہیں، یہ ضرور اپنے رب کی طرف لوٹے گا۔
[2] یعنی اس سے اس کا کوئی عمل مخفی نہیں تھا۔
Hindi [2] (6-15) इन आयतों में इनसान को सावधान किया गया है कि तुझे भी अपने पालनहार से मिलना है। और धीरे-धीरे उसी की ओर जा रहा है। वहाँ अपने कर्मानुसार जिसे दाएँ हाथ में कर्म-पत्र मिलेगा, वह अपनों से प्रसन्न होकर मिलेगा। और जिसको बाएँ हाथ में कर्म-पत्र दिया जाएगा, तो वह विनाश को पुकारेगा। यह वही होगा जिसने माया मोह में क़ुरआन को नकार दिया था। और सोचा कि इस सांसारिक जीवन के पश्चात कोई जीवन नहीं आएगा।

فَلَآ أُقْسِمُ بِٱلشَّفَقِ ١٦

Falaa uqsimu bishshafaq

So I swear by the twilight glow

مجھے شفق کی قسم[1] ! اور رات کی!

मैं क़सम खाता हूँ शफ़क़ (सूर्यास्त के बाद की लाली) की।

Translator's notes
Urdu [1] شَفَقٌ، اس سرخی کو کہتے ہیں جو سورج غروب ہونے کے بعد آسمان پر ظاہر ہوتی ہے اور عشا کا وقت شروع ہونے تک رہتی ہے۔

وَٱلَّيْلِ وَمَا وَسَقَ ١٧

Wallayli wamaa wasaq

And [by] the night and what it envelops

اور اس کی جمع کرده[1] چیزوں کی قسم.

तथा रात की और उसकी जो कुछ वह एकत्रित करती है!

Translator's notes
Urdu [1] اندھیرا ہوتے ہی ہر چیز اپنےماویٰ اور مسکن کی طرف جمع اور سمٹ آتی ہے یعنی رات کا اندھیرا جن چیزوں کو اپنے دامن میں سمیٹ لیتا ہے۔

وَٱلْقَمَرِ إِذَا ٱتَّسَقَ ١٨

Walqamari idhat tasaq

And [by] the moon when it becomes full

اور چاند کی جب کہ وه کامل ہو جاتا ہے.[1]

तथा चाँद की, जब वह पूरा हो जाता है।

Translator's notes
Urdu [1] إِذَا اتَّسَقَ کے معنی ہیں، جب وہ مکمل ہو جائے جیسے وہ تیرھویں کی رات سے سولھویں تاریخ کی رات تک رہتا ہے۔

لَتَرْكَبُنَّ طَبَقًا عَن طَبَقٍۢ ١٩

Latarkabunna tabaqan ‘an tabaq

[That] you will surely embark upon [i.e., experience] state after state.[1893]

یقیناً تم ایک حالت سے دوسری حالت پر پہنچو گے.[1]

तुम अवश्य एक अवस्था से दूसरी अवस्था में स्थानांतरित होते रहोगे।

Translator's notes
English [1893] i.e., various stages, both in this life and in the Hereafter.
Urdu [1] طَبَقٌ کے اصل معنی شدت کے ہیں۔ یہاں مراد وہ شدائد ہیں جو قیامت والے دن واقع ہوں گے۔ یعنی اس روز ایک سے بڑھ کر ایک حالت طاری ہوگی۔ (فتح الباري ، تفسير سورة انشقاق) یہ جواب قسم ہے۔

فَمَا لَهُمْ لَا يُؤْمِنُونَ ٢٠

Famaa lahum laa yu’minoon

So what is [the matter] with them [that] they do not believe,

انہیں کیا ہو گیا کہ ایمان نہیں ﻻتے.

फिर उन्हें क्या हो गया है कि वे ईमान नहीं लाते?

وَإِذَا قُرِئَ عَلَيْهِمُ ٱلْقُرْءَانُ لَا يَسْجُدُونَ ۩ ٢١

Wa’idhaa quri’a ‘alayhimul qur’aanu laa yasjudoon

And when the Qur’ān is recited to them, they do not prostrate [to Allāh]?

اور جب ان کے پاس قرآن پڑھا جاتا ہے تو سجده نہیں کرتے.[1]

और जब उनके सामने क़ुरआन पढ़ा जाता है, तो सजदा नहीं करते।[3]

Translator's notes
Urdu [1] احادیث سے یہاں نبی (صلى الله عليه وسلم) اور صحابہ کرام کا سجدہ کرنا ثابت ہے۔
Hindi [3] (16-21) इन आयतों में ब्रह्मांड के कुछ लक्षणों को साक्ष्य स्वरूप प्रस्तुत करके सावधान किया गया है कि जिस प्रकार यह ब्रह्मांड तीन स्थितियों से गुज़रता है, उसी प्रकार तुम्हें भी तीन स्थितियों से गुज़रना है : सांसारिक जीवन, फिर मरण, फिर परलोक का स्थायी जीवन जिसका सुख-दुख सांसारिक कर्मों के आधार पर होगा।

بَلِ ٱلَّذِينَ كَفَرُوا۟ يُكَذِّبُونَ ٢٢

Balil ladheena kafaroo yukadhdhiboon

But those who have disbelieved deny,

بلکہ جنہوں نے کفر کیا وه جھٹلا رہے ہیں.[1]

बल्कि जिन्होंने कुफ़्र किया, वे (उसे) झुठलाते हैं।

Translator's notes
Urdu [1] یعنی ایمان لانے کےبجائے جھٹلاتے ہیں۔

وَٱللَّهُ أَعْلَمُ بِمَا يُوعُونَ ٢٣

Wallaahu a‘lamu bimaa yoo‘oon

And Allāh is most knowing of what they keep within themselves.

اور اللہ تعالیٰ خوب جانتا ہے جو کچھ یہ دلوں میں رکھتے ہیں.[1]

और अल्लाह सबसे अधिक जानने वाला है जो कुछ वे अपने भीतर रखते हैं।

Translator's notes
Urdu [1] یعنی تکذیب، یاجو افعال وہ چھپ کر کرتے ہیں۔

فَبَشِّرْهُم بِعَذَابٍ أَلِيمٍ ٢٤

Fabashshirhum bi‘adhaabin aleem

So give them tidings of a painful punishment,

انہیں المناک عذابوں کی خوشخبری سنا دو.

अतः उन्हें एक दर्दनाक यातना की शुभ सूचना दे दो।

إِلَّا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ وَعَمِلُوا۟ ٱلصَّٰلِحَٰتِ لَهُمْ أَجْرٌ غَيْرُ مَمْنُونٍۭ ٢٥

Illal ladheena aamanoo wa‘amilus saalihaati lahum ajrun ghayru mamnoon

Except for those who believe and do righteous deeds. For them is a reward uninterrupted.

ہاں ایمان والوں اور نیک اعمال والوں کو بے شمار اور نہ ختم ہونے واﻻ اجر ہے.

परंतु जो लोग ईमान लाए तथा उन्होंने सत्कर्म किए, उनके लिए कभी न समाप्त होने वाला बदला है।[4]

Translator's notes
Hindi [4] (22-25) इन आयतों में उनके लिए चेतावनी है, जो इन स्वभाविक साक्ष्यों के होते हुए क़ुरआन को न मानने पर अड़े हुए हैं। और उनके लिए शुभ सूचना है जो इसे मानकर विश्वास (ईमान) तथा सुकर्म की राह पर अग्रसर हैं।

Popular surahs