وَأَلْقَتْ مَا فِيهَا وَتَخَلَّتْ ٤
Wa’alqat maa feehaa watakhallat
And has cast out that within it[1890] and relinquished [it]
اور اس میں جو ہے اسے وه اگل دے گی اور خالی ہو جائے گی.[1]
और जो कुछ उसके भीतर है, उसे निकाल बाहर फेंक देगी और खाली हो जाएगी।
Translator's notes
English [1890] Of the dead and all else buried therein.
Urdu [1] یعنی اس میں جو مردے دفن ہیں، سب زندہ ہو کر باہر نکل آئیں گے جو خزانے اس کے بطن میں موجود ہیں، وہ انہیں ظاہر کر دے گی، اور خود بالکل خالی ہو جائے گی۔