وَإِذَا ٱلْأَرْضُ مُدَّتْ ٣
Wa’idhal ardu muddat
And when the earth has been extended[1889]
اور جب زمین (کھینچ کر) پھیلا دی جائے گی.[1]
तथा जब धरती फैला दी जाएगी।
Translator's notes
English [1889] i.e., stretched flat and spread out.
Urdu [1] یعنی اس کے طول وعرض میں مزید وسعت کر دی جائےگی۔ یا یہ مطلب ہے کہ اس پر جو پہاڑ وغیرہ ہیں، سب کو ریزہ ریزہ کر کے زمین کو صاف اور ہموار کرکے بچھا دیا جائے گا۔ اس میں کوئی اونچ نیچ نہیں رہے گی۔